بسم اللہ الرحمان الرحیم
قرآن مجید کی آیات جہاد
چند دن پہلے بعض اکابر علماء کرام کی خدمت میں حاضری ہوئی۔ وہاں مردان کے دورئہ تفسیر کا ذکر چھڑ گیا۔ بندہ نے بتایا کہ یکم محرم الحرام ١٤٢٤ھ سے ٥ محرم تک ۔''دورئہ تفسیر آیات الجہاد'' کے عنوان سے یہ دورہ منعقد ہوا تھا۔
الحمدللہ۔۔۔۔ کئی ہزار افراد...