نتائج تلاش

  1. ک

    نام بتائیں

    ق سے قدیر پہلے لکھا جا چکا ہو تو قیوم
  2. ک

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    اردو لکھنے کے لئے ان پیج کا استعمال کرتی ہوں۔ اسی سے کام چل جاتا ہے اس لئے اور کسی سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں پڑی۔
  3. ک

    ابن انشا کل چودھویں کی رات تھی۔۔۔۔۔(ابن انشا)

    سلام انشا جی کی بہت خوبصورت غزل کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔ بہت شکریہ
  4. ک

    نام بتائیں

    و سے وسیم اکرم بھی ہوتا ہے، اب میم سے دیجئے نام
Top