آپ سب لوگوں کا آپ کے نہایت اچھے پیغامات کا بُہت شُکریہ
گو کہ مَیں اِتنا بھی ماہر نہیں ہُوں جِتنا نبِیل صاحب نے بتایا ہَے، مَیں اِس فورم اَور آپ لوگوں کے لِیے جو کر سکا ضرُور کرُوں گا۔
ًپجھے آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ کر بُہت خُوشی ہُوئی ہَے، جِس کے لِیے مَیں آپ سب کا مشکُور ہُوں۔
باقی رہی اِس...