نتائج تلاش

  1. جمال الدین

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    السلام علیکم ۔۔۔ "محفل" میں میری آمد 2 نومبر 2013 کو اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے کچھ جاننے کی کوشش میں گوگل سے رابطہ کرنے پر ہوئی تھی۔یہاں آتے ہی احساس ہوا کہ یہ ایک بہترین اور باوقار فورم ہے۔ لیکن اکاؤنٹ بنانے کے بعد جب میں نے اسے لاگ آؤٹ کیا تو دوبارہ خیال ہی نہیں رہا کہ یہاں بھی میرا اندراج...
Top