نتائج تلاش

  1. جمال الدین

    آج کی تصویر - 2

  2. جمال الدین

    وعلیکم سلام، اللہ کا شکر ہے بلکل خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں۔

    وعلیکم سلام، اللہ کا شکر ہے بلکل خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں۔
  3. جمال الدین

    الوداع اے اردو محفل

    میں نے وہی لکھا ہے جو آپ چاہتے ہیں۔
  4. جمال الدین

    الوداع اے اردو محفل

    خورئی، زما پہ خیال چہ سوک ہر سہ وئی، وئی دی۔ دلتہ ستاسو عزت کوالووالا اور ستاسو خبرہ اوریدالو والا ہم ڈیر دی۔ نورہ فیصلہ ستاسو دہ۔
  5. جمال الدین

    الوداع اے اردو محفل

    کوشش کرتا ہوں۔ وعدہ نہیں۔
  6. جمال الدین

    الوداع اے اردو محفل

    عارف صاحب، جو دھاگہ شروع کیا گیا تھا، وہ صرف سوات کے چند تاریخی دستاویزات اور تصاویر کے لئے تھا۔ یہی تمام ہم فیس بک پر دوستوں سے شئیر کر چکے تھے۔ آپ کو چاہئے تھا کہ جواب میں آپ بھی کسی تاریخی ریاست کے ایسی تصاویر دیتے۔ لیکن مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ آپ ہماری پوسٹس کو صرف تفریح طبع سمجھ رہے ہیں۔...
  7. جمال الدین

    الوداع اے اردو محفل

    میں کسی طور عارف کریم صاحب سے متفق نہیں ہوں۔ سوات خیبرپختون خواہ کا واحد علاقہ ہے جہاں خواندگی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ ویسے یہاں بھی مجھے وہی مایوسی ہوئی جو فیس بک پر کسی بھی پوسٹ پر ملنے والے فضول کمنٹس سے ہوتی تھی۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہاں مزید وقت گزار سکوں گا۔
  8. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    انشاء اللہ آپ کو پوری تفصیل سے آگاہ کر دونگا۔
  9. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    والئ سوات اپنی رعایا کی املا کا بھی خیال رکھتے تھے ۔:) اس حکم نامہ میں درج ہے کہ ذیل کے الفاظ کو جو بھی لکھے صحیح تلفظ سے لکھے، غلط نہ لکھے۔ یعنی صاحب کو صیب نہ لکھے اور معصوم کو ماشوم نہ لکھے۔
  10. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    میں نے اسکا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو تصحیح فرما دیجئے گا۔ ترجمہ: یہ میرا حکم ہے۔ 1۔ جس کی بھی شادی ہو۔ وہ شادی کے بعد کھانا کھلائے گا(میرے خیال میں یہاں مراد ولیمے سے ہے اور ولیمے سے قبل کھلانے کی ممانعت ہے)۔ اگر شادی نہیں ہوئی تو کوئی بھی کھانا نہیں کھلائے گا۔ ہر...
  11. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    بھائی لئیق احمد، بس ذرا ہمیں چھٹی مل جائے ۔ پہنچتے ہی آپ کو دعوت دیدینگے۔ :)
  12. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    افواہیں تو ہر جگہ پھیلتی رہتی ہیں۔ آپ بلا جھجک سوات ہو آئیں۔
  13. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جناب منصور مکرم صاحب۔ میں اس وقت کراچی میں ہوں۔ لیکن حالات کے بارے میں جو بات آپ نے کہی ہے، میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ بہرحال میں اپنے ذرائع سے کنفرم کرکے آپ کو یہاں آگاہ کر دونگا۔
  14. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    والئ سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب اپنے ولی عہد میاں گل اورنگزیب کے ساتھ ۔
  15. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    خلک سنگہ وائی "ہر چہ تہ خپل وطن کشمیر دے"
  16. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    ریاست سوات کے آخری ولی عہد میاں گل اورنگزیب کی جوانی کی تصویر۔ میاں صاحب 28 مئی 1928 کو ریاستی دارلحکومت سیدو شریف میں پیدا ہوئے۔ والئ سوات میاں گل عبد الحق جہانزیب کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ ریاست کے خاتمے کے بعد قومی اسمبلی کے رکن، بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے گورنر بھی رہے۔
  17. جمال الدین

    ریاست سوات کے حکم نامے

    ریاستی دور میں والئ سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی جانب سے پاکستان ائیر فورس کے لئے Hawker Fury فائٹر ائیر کرافٹ کا تحفہ۔ طیارے پر ان کا نام بھی واضح نظر آرہا ہے۔
  18. جمال الدین

    آج کی تصویر - 2

  19. جمال الدین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اردو ڈائجسٹ ، جون کا شمارہ آج ہی ملا ہے۔ فی الحال تو اسے پڑھنا ہے۔ کلیات خلیل جبران گزشتہ کچھ دنوں سے پڑھ رہا ہوں۔
Top