رنگ، نسل، زبان، ثقافتی روایات اور ملک کی بنیاد پر ایک قوم ہونے کا احساس انسانی فطرت میں اوديت ہے۔ تمام انسان ایک ہی آدم کی اولاد ہیں، لیکن اپنے رشتہ داروں جو قربت محسوس ہوتی ہے، وہ دوسرے انسانوں سے محسوس نہیں ہوتی۔ یہی بات قوم ہے۔ انسان جس طرح اپنی شخصیت، خاندان اور اعزہ اور بھائی کے حوالے سے...