نتائج تلاش

  1. غلام محمد مصطفیٰ

    تعارف الوداع

    السلام علیکم ! اللہ تمام اہلِ محفل کو خوش و خرم رکھے۔ میں نے چند روز قبل اس محفل کی رُکنیت اختیار کی تھی، اس امید پر کہ یہ اُردو کی محفل ہوگی (جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے)۔ البتہ محفل میں چند روزہ قیام سے مجھے ادراک ہُوا ہے کہ اگر آپ۔۔ اپنے مذہب ، اپنے اسلاف، اپنی تہذیب اور اپنی روایات کی...
  2. غلام محمد مصطفیٰ

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    ایک دور تھا کہ امریکی مالی امداد اور اسلحہ کے ساتھ کچھ لوگوں نے اپنے ملک پر غیر ملکی تسلط کے خلاف لڑائی شروع کی تھی جسے مفتیانِ سیاستِ عالم نے جہاد قرار دیا تھا۔ ایک وقت تھا جب ہم سنتے تھے۔۔۔ریڈیو اور ٹی وی کی خبروں میں۔۔۔کہ آج کشمیری مجاہدین نے اتنے بھارتی فوجی ہلاک کردیئے۔ ایک زمانہ تھا جب...
  3. غلام محمد مصطفیٰ

    پھانسی کی سزا

    آپ کے خیالات پر میں بوجوہ بحث نہیں کرتا ۔ البتہ کیا یہ تضاد نہیں کہ اگر ایک شخص کسی کو قتل کرے تو قاتل کو سزائے موت دینا اُس سے زندگی چھیننے کے مترادف قرار دیا جائے لیکن "دنیا کو محفوظ" بنانے کا نعرہ لگانے والے جدید جمہوری ممالک کو (جو سب سزائے موت ختم کرنے کے وکیل بنے ہوئے ہیں) یہ اجازت ہے کہ...
  4. غلام محمد مصطفیٰ

    ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں

    کمال کا شعر ہے بھئی ، واہ۔ مجھے لگتا ہے کہ پہلا مصرعہ بے وزن ھے، شاید "مت "کی جگہ "نہ" ہو مصرعہ میں۔ احباب درست فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ یہ بھی مطلع فرمادیں کہ شعر کس کا ہے۔ شکریہ۔
  5. غلام محمد مصطفیٰ

    پھانسی کی سزا

    رائے دینے کے لیے شکریہ۔ واقعی ہمیں اول و آخر اپنی شریعت کو ہی اپنانا ہے۔
  6. غلام محمد مصطفیٰ

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    میرا کہنے کا مطلب یہ تھاکہ ان لوگوں کی کارروائیوں کے متعلق جو بھی نقطہ نظر ہے وہ اپنی جگہ، لیکن انہیں طنزیہ طور پر جہادی قرار دینے سے اور کچھ اور ہو نہ جہاد بدنام ہو رہا ہے۔ ایک غلطی کو جواز بنا کر دوسری غلطی کرنا، نادانی ہے۔
  7. غلام محمد مصطفیٰ

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    جی ہاں۔۔۔۔جو برباد اور آباد ہو جائے، وہ یا شہر ہوتا ہے یا دل۔
  8. غلام محمد مصطفیٰ

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    بندہِ ناچیز کو حکومت نے پچھلے سال اس اعزاز کےلائق سمجھا تھا۔ اچھا ہوا کوئی ہم قبیلہ بھی نکلا۔
  9. غلام محمد مصطفیٰ

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    میں انکسکیپ تو استعمال کر رہا ہوں مگر صرف ٹیکسٹ ٹائپنگ کی حد تک۔ اس سے زیادہ اس کے بارے میں نہیں جانتا کہ اس میں یہ فلٹرز کیسے اپلائی کرتے ہیں۔ براہِ کرم راہنمائی کریں۔
  10. غلام محمد مصطفیٰ

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    خوش گمان رہنا، بد گمان رہنے سے بہتر ہے۔ بہت سے امور میں ہم ویبب سائٹ اور میڈیا سے "علم" حاصل کرکے بلا تحقیق مان لیتے ہیں۔ مسئلہ یہ نہیں کو معلومات مستند ہیں یا نہیں(تقابلی مطالعہ کرکے درست معلومات مل بھی جاتی ہے) ۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا ان دھاتوں نے ہزاروں سالوں سے اپنی افادیت اور قدر...
  11. غلام محمد مصطفیٰ

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    شکریہ۔ مگر بات اصل میں یہ تھی کہ یہاں طریقہ کار کی وضاحت کی جائے تاکہ سب استفادہ کر سکیں۔ شکریہ !
  12. غلام محمد مصطفیٰ

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    کب سے تعینات ہیں؟
  13. غلام محمد مصطفیٰ

    پھانسی کی سزا

    آرا کے لیے شکریہ۔ آپ کی آرا سے مجھے یہ تاثر ملا ہے کہ مخصوص حالات میں اس سزا کا اطلاق عین انصاف ہوگا۔ اس سلسلے میں قرآن میں ہدایات موجود ہیں۔ میں متفق ہوں کہ جزا وسزا کے حوالے سے انسان الہامی راھنمائی کا محتاج ہے۔ اگر اس سزا کا غلط استعمال ہوا ہے تو اس میں اس سزا کو ساقط کرنے کا جواز پیدا نہیں...
  14. غلام محمد مصطفیٰ

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    لیکن آپ کو یہ کون بتائے گا کہ "انسان" کون ہے اور کون نہیں ہے۔ اہلِ مغرب کے لیے نہ عراقی انسان ہیں، نہ فلسطینی، نہ کشمیری، نہ افغانی اور شاید پاکستانی بھی نہیں۔ ذرا سا پیچھے دیکھیں تو بوسنیا والے بھی انسان نہیں تھے۔ یاد ہے نا؟
  15. غلام محمد مصطفیٰ

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    "اس نظام میں پیسے یا نوٹ کا کوئی تصور نہیں۔ کسی بھی چیز کی قدر سونے، چاندی ، ہیرے جیسی نایاب تصوارتی مگر انسان کیلئے بیکار دھاتوں پر ہرگز نہیں رکھی جا سکتی۔ انتہائی افسوس ناک انسانی المیہ ہے کہ نت نئی ایجادات اور سائنسی کرشموں کے باوجود ہم نے ابھی تک اپنا اقتصادی قائدہ کئی ہزار سال پرانی نایاب...
  16. غلام محمد مصطفیٰ

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    تمام اہلِ محفل سے گزارش ہے کہ اگر کسی گروہ کے جہاد کے بارے میں نقطہِ نظر سے آپ کو اختلاف ہے تو آپ اس پر تنقید کیجیے اور کھُل کر کیجییے۔ لیکن تنقید کے دوران جہاد کے اسلامی تصور کو مسَخ مت کیجیے۔جہاد تو وہ عبادت ہے جو اہلِ بیت اور صحابِ رسول نے بھی کی تھی۔ جنابِ حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت تو جہاد...
  17. غلام محمد مصطفیٰ

    پھانسی کی سزا

    جدید مغربی تہذیب کے مطابق مذہب فرد کا ایک ذاتی معاملہ ہے اور اس کا ، کاروبارِ سلطنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں جب کہ اسلام اپنی پوری زندگی اور تمام تر معاملات کو اللہ کی رضا کے مطابق بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ایک تاجر اگر ایمان داری سے تجارت کرے تو یہ عین عبادت ہے، اسی طرح اگر اساتذہ، منصفین بلکہ...
  18. غلام محمد مصطفیٰ

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    مثال کے طور پر یہ سکین شُدہ تحریر جس کی بیک گراونڈ شفاف ہے۔
  19. غلام محمد مصطفیٰ

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    شکریہ اسد بھائی۔ درست فرمایا آپ نے کہ PNG فارمیٹ میں تبدیل شدہ ٹیکسٹ ، دراصل بٹ میٹ امیج میں تبدیل ہو جاتی ہے مگر میرا بنیادی استفسار یہ ہے کہ وہ اردو ٹیکسٹ جسے ہم شفاف بیک گراونڈ کے ساتھ محفوظ کر لیں ، کیا اس پر تھری ڈی ایفیکٹس استعمال ہو سکتے ہیں؟ فوٹو شاپ میں کیا گیا میرا کام اکثر وہ نتائج...
Top