نتائج تلاش

  1. محمد غفران صدیقی

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    السلام علیکم میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔ میں کراچی یونیورسٹی سے سافٹ ویئر انجینیئرنگ میں بی ایس کر رہا ہوں۔ اردو میں پروگرامنگ کا شوق ہے پر ابھی تک کہیں سے کوئی خاص رہنمائی کرنے والا نہیں ملا۔ مزید یہ بھی پوچھنا تھا کہ اسکین شدہ...
  2. محمد غفران صدیقی

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    السلام علیکم میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔ مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟ کیوری کچھ اس طرح ہے Select * From Table Where...
Top