السلام و علیکم ! جناب چھوٹے غالب جی آپ نے بہت خوب لکھا ۔ سید جلال الدین سرخ پوش بخاری سرکار کی اولاد جو اس وقت راولپنڈی ( حصال شریف ) میں مقیم ہیں ہم انکے مرید ہیں اور مجھے اوچ شریف کے بارے میں بہت سی معلومات درکار ہیں کیوں کہ میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جس میں سید جلال الدین سرخ پوش سرکار اور...