نتائج تلاش

  1. قیصر اقبال

    چہرے پر چھائیاں ۔۔۔

    السلام علیکم ! پچھلے سال گرمیوں میں میرے چہرے پہ چھائیاں نکل آئی تھیں سکن سپیشلسٹ سے چیک اپ کرایا مگر چھائیاں اور بڑھ گئی۔ کیا کوئی نسخہ یا مشورہ ہے ؟؟؟؟
  2. قیصر اقبال

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    السلام علیکم ! چہرے پہ چھائی بن جائے تو اس کا آسان اور موثر علاج کیا ہوسکتا ھے ۔پچھلے سال گرمیوں میں اچانک میرے چہرے پہ چھائیاں بن گئی ہیں میں سکن اسپیشلسٹ سے بھی چیک اپ کرایا مگر ان کریموں سے الٹا چھائیاں اور واضح ہوگئی ہیں۔ کیا اس حوالے سے کوئی بھائی مشورہ دے سکتے ہیں کیا؟؟
Top