السلام علیکم
نام ہے زاہد جعفری سید لیکن افسوس کے زاہد کی جو تعریف امیر المومنین ّ نے فرمائی ہے اس پہ بندہ پورا نہیں اترتا۔ حضرت سے پوچھا گیا کہ زاہد کون ہوتا ہے؟ علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا "جو دنیا کے مل جانے پہ خوش نہ ہو اور دنیا کے چھن جانے پہ مغموم نہ ہو"
بہر حال۔ سیالکوٹ پاکستان سے میرا...