نتائج تلاش

  1. کاشف شفیع

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ارادہ تو اپنا بھی پاکستان کی آبادی میں قابلِ رشک اضافہ کا تھا مگر یہ انسانی اختیار نہیں۔;) ابھی تو ایک ہی ہے
  2. کاشف شفیع

    بس ایک بار اور

    مجھے یقین ہے میں پھر بلایا جائوں گا کہ یہ سوال بھی شامل میری دعائوں میں تھا
  3. کاشف شفیع

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    حیران کیا آپ نے کافی۔ آپ کے ہاں تعاون کی بھی "لمٹ " ہے زیادہ سے زیادہ 100 ڈالر۔۔۔
  4. کاشف شفیع

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    صائمہ جی لگتا ہے اب آپ بزرگ ہو چکی ہیں اب کتابیں آپ کو نہیں آپ کتابوں کو متاثر کرتی ہوں گی۔۔۔:)
  5. کاشف شفیع

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    سچ ہی ہے ۔ ٹھیک ہے ہما رے حضور کے بچپن کی بائیو گرافی۔ شکریہ
  6. کاشف شفیع

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ناول شاید نہیں کہنا چاہیے۔ پھر اس داستان کو کیا کہوں؟
  7. کاشف شفیع

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    مجھے بھی ایسی کئی کتابیں ہیں جنہوں نے متاثر کیا جیسے تلاش از ممتاز مفتی شہاب نامہ اور ایک کتاب اب اس کتاب کا نام تو یاد نہیں مگر وہ ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کے حالات پر باقاعدہ ناول تھا واقعی لکھنے والے نے حق ادا کیا تھا۔ کیا کسی کو اس ناول کا نام معلوم ہے ؟
Top