نتائج تلاش

  1. ابودجانہ

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ نام اصغر شاہ ہے۔۔ لوگ۔۔ ابو دُجانہ کہتے ہیں۔۔تعلق سرحدی صوبے کے "ضلع بونیر" سے ہے۔۔ رہائش کراچی میں۔۔۔ اور آج کل ہوتے ہیں۔۔۔ دوبئی میں۔۔ اردو زبان و ادب سے لگاؤ بہت ہے۔۔۔ مگر ہیں اس سے کورے ہی۔۔۔۔ شاید اردو کے ابجد کے علاوہ کسی اور چیز کا پتہ ہو۔۔۔۔:) اردو کی...
Top