نتائج تلاش

  1. تابش کفیلی

    تعارف رسمی تعارف

    سلیقے سے ہوائوں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اردو بول سکتے ہیں کیا یہ شعر جناب کا ہے اور اگر نہیں تو کیا شاعر کا نام بتا سکتے ہیں؟؟
  2. تابش کفیلی

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    جی بہت خوب۔۔۔ درست فرمایا آپ نے کراچی میں ہر کتاب مل جاتی ہے اور بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کیلئے تاہم جامعہ کراچی کے شعبہ فارسی میں کتاب موجود ہے بس کوشش یہ ہے کہ کسی طرح فقط ایک روز کیلئے بھی مل جائے تو کاپی کروالیں اب دیکھیے کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں دعا کیجیے گا۔ کتاب غالباْ کئی سالوں سے شائع...
  3. تابش کفیلی

    غالب غالب فارسی اشعار مع ترجمہ

    جناب بہت ہی عمدہ شعر می گویم بہ از آبِ حیات من ندانم فاعلاتن فاعلات واہ بہت ہی اعلی کس شاعر کا ہے؟؟؟؟؟
  4. تابش کفیلی

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    جناب بہت ہی عمدہ تاہم کیا آپ کے پاس کتاب آموزگار فارسی موجود ہے اگر ہے تو اسکین شدہ ایڈیشن یہاں اپلوڈ کردیں کیونکہ میں نے یہاں کراچی میں بہت تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔
  5. تابش کفیلی

    کتاب آموز گار فارسی کی تلاش میں ہوں کسی صاحب کے پاس ہ تو عنایت کردیں

    کتاب آموز گار فارسی کی تلاش میں ہوں کسی صاحب کے پاس ہ تو عنایت کردیں
  6. تابش کفیلی

    چھٹی ہوگئی اب جامعہ کی جانب کوچ کرتے ہیں۔ ۔ ۔ دعا کیجیے وقت پر پہنچ جائیں کہیں دیروز کی طرح دیر...

    چھٹی ہوگئی اب جامعہ کی جانب کوچ کرتے ہیں۔ ۔ ۔ دعا کیجیے وقت پر پہنچ جائیں کہیں دیروز کی طرح دیر نہ ہوجائے :)
  7. تابش کفیلی

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    سو فیصد متفق ہوں میں آپ سے۔ مولوی مولی ہوتا ہے پھر چاہے وہ کسی بھی فرقے کا ہو یا مذہب کا، سارے مولوی ایک جیسے ہی ہوتے ہیں چاہے مسلمان مولوی ہو،عیسائی مولوی ہو یا یہودی یا پھر کسی بھی مذہب کا، مولوی مولوی ہوتا ہے اور اب تو مولویوں کا ایک نیا گروہ بھی آگیا ہے لبرل، سائنسی مولوی، دراصل مولوی ایک...
  8. تابش کفیلی

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    چلیں جناب ہم وقتا فوقتا یہاں آتے رہیں گے اور جیسے ہی کچھ مناسب لگا ہم اپنی خدمات پیش کردیں گے، ویسے ہم ابھی بھی حاضر ہیں۔
  9. تابش کفیلی

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    جناب گھی کا تصور کجا یہاں تو بجلی اور پانی کے لالے پڑے ہوئے ہیں:lol: ، اور ویسے بھی شہید ہونے کیلئے بندہ محاذ کا انتخاب نہیں کرتا بلکہ شہادت انتخاب کرتی ہے کہ کب کہاں کس کو کیسے جام پلانا ہے۔ ہم تو جناب حکم کے انتظار میں ہیں جہاں بھیج دیا جائے گا پہنچ جائیں گے پھر چاہے وہ کوئی سا بھی محاذ ہو یا...
  10. تابش کفیلی

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    جناب انتہائی اعلی بہت دنوں سے ایسی ہی کسی چیز کی تلاش میں تھا اور آج بلاخر یہاں پہنچ ہی گیا۔
  11. تابش کفیلی

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    معزز محفلین ہم جیسے ازلی فارغ کیلئے بھی کوئی چھوٹا موٹا کام عنایت کردیں تاکہ ہم بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھواسکیں۔۔۔۔۔
  12. تابش کفیلی

    تعارف سید تابش جنید کفیلی

    جناب کفیلی کچھ یوں کہ ہمارے پر دادا کا نام شاہ کفیل ہوا کرتا تھا بس انہی کی مناسبت سے کفیلی اب ہمارا خاندانی نام یا انگریزی میں سر نیم ہے۔
  13. تابش کفیلی

    تعارف سید تابش جنید کفیلی

    ہمارا تعلق کراچی سے ہے اور جامعہ کراچی میں زیر تعلیم ہیں۔ فی الحال ایک نجی میڈیا چینل میں کام کرتے ہیں۔ بلاگنگ کا نیا نیا جنون چڑھا ہے کہ لکھنا تو شاید بچپن سے ہی انگ انگ میں بھرا ہوا تھا اگر یقین نہ آئے تو ہم آپ کو اپنے بچپن کی کچھ تصاویر دکھا سکتے ہیں جس میں ہمارے گھر کی دیواریں بہترین شاعری...
  14. تابش کفیلی

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    محفل میں کوئی مولانا رومی کے حوالے سے دھاگہ میسر ہے کیا کوئی دھاگہ ہو تو لنک فراہم کردیجیے
  15. تابش کفیلی

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ابتدائے عشق ہے لیکن رونا ضروری نہیں محفل کی وجہ سے روئیں ارے دفعہ کیجیے رولانے کیلئے بہت سارے لوگ کافی ہیں
  16. تابش کفیلی

    جی عنایت ابھی کر دیتے ہیں

    جی عنایت ابھی کر دیتے ہیں
Top