حیدریّم، قلندرم، مستم
بندۂ مرتضیٰ علی ہستم
پیشوائے تمام رندانم
کہ سگِ کوئے شیرِ یزدانم
محترم وارث بھائ..سلام محترم میری ناقص معلومات کے مطابق قطعه بالا شھباز قلندر کا ھے۔۔کوئ حوالہ ھو تو عنایت فرمایں ممنون رھونگا۔کہ قطعہحضرت بوعلی شاہ قلندر پانی پتی کا ھے