ٖٖآپ سب سے پہلے گوگل میں کسی بھی ویڈیو کو اس طرح سے سرچ کریں
جیسا کہ مجھے یہ گانا پسند ہے
Michael Bolton - Said I Loved You...But I Lied
سرچ بکس میں کچھ اس طرح لکھیںSaid I Loved You...But I Lied site:youtube.com
گوگل بہت سے رزلٹ دے دے گا اس میں سے جوویڈیو آپ کو پسند ہو اس کی آئ ڈی کو کاپی...