نتائج تلاش

  1. ع

    غداروں سے نفرت کیجئے

    مجھے تو یہ بتائیں کہ یہ سپیمنگ کیابلاہے اور مجھے اعتراض ہے دوسرے ممالک کے ایجنٹوں پر ہمیشہ ہیلو افغانستان ہی کیوں،کبھی ہیلو پاکستان بھی کہہ کر دیکھیں۔آپ مانیں یا نہ مانیں پاکستان واحد ملک ہے جس میں غداروں کی اکثریت ہے۔اس ملک مین آپ کو ہر ملک کے ساتھ ہیلو ہائے کرنے والے مل جائیں گے۔حتی کہ...
  2. ع

    کافر کون

    اگر سب کچھ میں نے ہی کرناہے تو آپ کس چیز کے مدیر اعلی ہیں۔ ہمیشہ ہیلو افغانستان ہی کیوں،کبھی ہیلو پاکستان بھی کہہ کر دیکھیں۔آپ مانیں یا نہ مانیں پاکستان واحد ملک ہے جس میں غداروں کی اکثریت ہے۔اس ملک مین آپ کو ہر ملک کے ساتھ ہیلو ہائے کرنے والے مل جائیں گے۔حتی کہ ہیلو ہندوستان کہنے والے بھی...
  3. ع

    کافر کون

    میں نے یہ اشعار اسی فورم سے چرائے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اس طرھ کے تمام اشعار یہاں پر جمع کئے جائیں: جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے یہ تتلی فاحشہ ہے،...
  4. ع

    میرا تعارف

    جناب میں اج ہی اس کوچے میں آیا ہوں۔انٹرنیٹ سے سخت نفرت ہے۔لوگوں کو دیکھتاتھاتو وقت کے زیاں کا فتوی دیتاتھا۔ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ انٹر نیٹ پر جا کر اپنے دل کی بھڑاس نکالاکروں۔آج میں نےبہت سارے فورمز میں داخل ہونے کی ٹرائی کی لیکن پاسورڈ کی مشکلات کو ھل نہیں کرسکا۔اسی طرح اردو محفل فورم...
  5. ع

    دشمن کون؟

    بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید آج سے پھرمیں آزاد نہیں بلکہ غلام ہوں چونکہ دشمن آئینے میں نہیں بلکہ دل میں رہتاہے۔آئینے توڑنے سے دشمن سے چھٹکارا نہیں مل سکتا،آئینہ تو سچ بولتاہے،ہمیں آزاد ہونے کے لئے اپنے دل کو پاک کرنا پڑے گا اور دل سے دوہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا
  6. ع

    گلاس الٹا ہے

    مندرجہ بالا اشعار کی روشنی میں مجھے لگتاہے کہ نذر حافی کا تعارف یہ ہے کہ وہ ۔۔۔کافر ہیں۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔امید ہے وہ برا نہیں منائیں گے
  7. ع

    گلاس الٹا ہے

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافرہے یہ تتلی فاحشہ ہے، پھول کے بستر پہ سوتی ہے یہ جگنو شب کے پردے میں نہیں رہتا، یہ کافر ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔...
  8. ع

    غداروں سے نفرت کیجئے

    ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ [اقبال] ہم کم از کم فتنے کو فتنہ تو کہہ سکتے ہیں۔۔ برائی کو دل میں براکہنا بھی تو جہاد ہے
  9. ع

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ [اقبال]
  10. ع

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    جو ظلم پہ لعنت نہ کرے، آپ لعیں ہے جو جبر کامنکر نہیں وہ منکر دیں ہے
Top