نتائج تلاش

  1. مسرور چاچڑ

    تعارف سب دوستوں کو سلام

    میرا نام مسرور حسن چاچڑ ہے ۔ میں فارماسسٹ ہوں اور ایک دواساز ادارے میں بحیثیت ایگزیکیوٹو سات سال سے کام کر رہا ہوں ۔تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔ اپنے کچھ دوستوں کو اردو محفل استعمال کرتے دیکھ کر مجھ کو بھی شوق پیدا ہوا کہ میں بھی آپ لوگوں سے کچھ فیض حاصل کروں۔گو کہ میری مادری زبان سندھی ہے پر مجھ کو...
Top