نتائج تلاش

  1. م

    تعارف ساتواں عجوبہ

    دنیا میں سات عجوبے ہیں۔ لیکن میں یہاں ان سات عجوبوں کے بارے میں لکھنے نہیں آئی ہوں بلکہ میں یہاں آپ کو بتانے آئی ہوں کہ میں اس خاندان کا ساتواں عجوبہ ہوں جس خاندان کے چھ عجوبے پہلے سے ہی اردو محفل پر موجود ہیں۔ میرا نام مقدس نور ہے اور میں نے آٹھوی کلاس کے پیپر دے دیے ہیں۔ بھائی نے کہا تھا جب...
Top