نتائج تلاش

  1. J

    میں اپنی آی ڈی تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    السلام جناب منتظم صاحب۔۔میں اپنی آٰی ڈی تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔اگر ممکن ہو سکیں‌تو؟ میرا نک انگلش میں‌ہے اور اسے میں‌اردو میں اس نام سے کرنا چاہتا ہوں بےمثال سو اگر ہو سکتا ہے تو پلیز مجھے لازمی بتانا بہت شکریہ
  2. J

    کیا کسی کو برما کے بارے میں‌کچھ معلومات ہیں؟

    السلام علیکم دوستوں۔ میں کچھ عرصے سے اردو محفل میں ایک خاموش یوزر ہوں،بس پڑھتا رہتا ہوں،لکھتا کبھی نہیں۔لیکن ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے کہ سب کو دیکھ رہا ہوتا ہوں،سب بہت اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں اور بے حد بھلا لگتا ہے۔آج ایک ملک کے بارے میں‌کچھ معلومات کی ضرورت آن پڑی،سو پلیز ماینڈ مت کرنا کہ اب لکھ...
Top