نتائج تلاش

  1. ش

    کبھی خوشی کبھی غم

    میں‌نے جو بات کی ہے، اس پس منظر کو آپ سمجھ نہیں‌سکے ۔میرے کہنا کا مقصد ہے کہ ہم لڑکی سے محبت کے دم بھر تے اور ترٹتے ہیں‌ تو کیا اس لڑکی کو حاصل کرنے کے بعد ہم ساری زندگی خوش رہے سکتے ہیں ، کیا ترٹ ، محبت وغیر ہ چیزیں اور جذبات آخرت میں کا میاب ہو نے کی ضمانت دیے سکتی ہے ۔ اگر نہیں تو، عاشقوں کو...
  2. ش

    کبھی خوشی کبھی غم

    لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت کو پا لینے سے ساری دنیا کی خوشیاں مل جاتی ہیں ،سارے غم دور ہوجاتے ہیں،اتنی زیادہ محنت کر کہ لوگ اپنی محبت کو حاصل کر تے ہیں۔تو کیا وہ اس کے بعد دنیااور آخرت میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں؟اگر اتنی محنت خدا کو کو پانے کےلیئے کی جائے تو دونوں جہاں سنور جائیں ۔اس کا مطلب ہے کہ...
  3. ش

    آپس کی باتیں

    ہمارے ہاں تو25octکو عید ہوگی۔خفیہ خانہ اچھی جگہا ہے ،آدمی بچ جاتا یے ،بلائوں وغیرہ سے،lolzz
  4. ش

    آپس کی باتیں

    کیا ہورہا ہے ،ذرا مجھے بھی تو بتائیں۔
  5. ش

    تعارف میراتعارف

    تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا میرا نام عمران محبوب ہے ۔ میرا شہر کراچی ہے ۔ امید ہے کہ میں یہاں کچھ اچھے دوست بنا لوں گا اور اچھا وقت گزاروں گا۔ :)
Top