نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    ہکلی غزل

    (ہکلاہٹ کی وجہ سے) ناپسندیدگی کے لیے معزرت خواہ ہوں۔
  2. سید اِجلاؔل حسین

    پوچھا صدف تو آنکھ جھکا کر دکھا دیا (عدیم ہاشمی)

    یہاں گوہر تو نہیں آ سکتا؟ :eyeroll:
  3. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح و تنقید: نظم۔۔۔ 2013

    استادِ محترم اعجاز بھائی و محمد یعقوب آسی صاحب، اور جناب ایوب ناطق صاحب، جواب دیر سے دینے کے لیے معزرت خواہ ہوں۔ آپ سب کی پسندیدگی اور آراء کے لیے تہ دل سے مشکور ہوں۔ انشاءاللہ کوشش کروں گا آپ کی تجاویز کے مطابق بہتری لانے کی۔ سلامت رہیے!
  4. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح و تنقید: نظم۔۔۔ 2013

    معزز و محترم اساتذہ و قارئینِ کرام، 2013 کا سورج جس وقت غروب ہوا چاہتا تھا، دل سے یہ آواز نکلی، جسے قلم بند کر کے آپ سب کی خدمت میں "آپ کی پابندِ بحور شاعری "میں ڈال دیا۔ وقت نہ تھا کہ اصلاح کے لیے پیش کرتا یا۔ 2014 کا آفتاب طلوع ہونے سے پہلے ہی یہ کام کرنا تھا۔ آج تک نہ تو اس پر کوئی رائے...
  5. سید اِجلاؔل حسین

    2013

    عجلت میں کہی ایک نظم پیش خدمت ہے۔ وقت ہوتا تو اسے اصلاح سخن کے لیے پیش کرتا ، یا اس پر مزید غور و فکر کرتا، کیوں کہ شاعری کی اس صنف سے میری واقفیت نہ ہونے کے برابر ہے۔ اساتذہ کرام کی تنقید سر آنکھوں پر! 2013 گم ہوئے روشنی کے سب آثار چھپ گیا مجھ سے میرا سایا بھی کر گیا قتل مجھ کو دوست مرا نام...
  6. سید اِجلاؔل حسین

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    بات تو ایک ہی ہے!
  7. سید اِجلاؔل حسین

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    یہ کون صاحب ہیں جناب؟
  8. سید اِجلاؔل حسین

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    جناب اساتذہ کرام، فیض احمد فیض صاحب کی اس خوبصورت نظم میں کون سی بحر استعمال کی گئی ہے؟ نیز اگر اس بحر فعلات ، فاعلاتن طے پائی تو کیا 'اُ- نہے-پھر-ج' اور 'اُ-نہے-یا-د'کو فعلات باندھنا درست ہے؟ چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل جلائیں جو گزر گئی ہیں راتیں انہیں پھر جگا کے لائیں جو بِسر...
  9. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    بہت شکریہ جناب۔ سدا سکھی رہیے!
  10. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    غزل پسند کرنے اور ڈھیروں داد دینے پر تہ دل سے شکریہ قبول فرمائیں۔ جیتے رہیے!
  11. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    پاس اپنے ہنر نہیں کوئی دل کے آزار ماسوا کیا ہے؟
  12. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    سَرسَری جی سلامتی ہو قبول! آپ جانیں، یہ سر پھرا کیا ہے :p
  13. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    خلیل بھائی، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے! سلامت رہیے۔
  14. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    ہونے کو اب رہا ہے کیا باقی سانس آنے کے اب سواکیا ہے
  15. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    زندگی ختم ہو گئی ساری شیخ پوچھے ہیں ماجرا کیا ہے! :) سلامت رہیے!
  16. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    (غالب کی زمین اتفاقیہ ہے۔ مطلع کہنے کے بعد احساس ہوا کہ یہ تو 'دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے' والی زمین ہے) جینے کو اے خدا رہا کیا ہے کون جانے تری رضا کیا ہے شبِ غم بیت جائے گی لیکن صبحِ نو کے لیے بچا کیا ہے بے وفائی پہ داد ملتی ہے آخر اخلاص کی سزا کیا ہے یہ...
Top