نتائج تلاش

  1. S

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    الف عین صاحب سلام، خدا آپ کو سلامت رکھے، بس ایک میں لائن آپ کو بتا دوں کی ہم نے ان پیج ۳ ایک ہزار سی ڈی بھی نہیں بیچی ہے۔ جہاں نظر کرینگے وہاں آپ غیر قانونی ورژن پائینگے۔ اس لئے ابھی تک دیولپمنٹ کوسٹ بھی نہیں مل پائی ہے۔اب یقیناً آپ کو حیرت ہو گی مگر آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں تھوڑی...
  2. S

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    سلام اوپن سورس کے بارے میں نے آپ لوگوں کی رائے دیکھی، اور انشاء اللہ اردو کے لئے کچھ نیا قدم ہوگا۔ یہ رائے لیگلی دی جا سکتی تھی مگر کسی نے غیر قانونی طریقے سے دی ہے ۔ بس ۔ انتظار کیجئے۔ منظر
  3. S

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    سلام، مجھے کسی نے بتایا کی میرے نام سے کوئی صاحب لوگوں کو سبز باغ دکھا رہیں ہیں میں نے مناسب سمجھا کی آپ لوگوں بتا دوں کی، میں نے اب تک کوئی پوسٹ ان پیج کے بارے میں نہیں کی ہے اور ہم لوگ مسلسل ان پیج ۴ کے لئے کام کر رہے ہیں جس میں اردو او سی آر اور علی نستعلیق اور منظر قرآنیک لگیچر بیسڈ فونٹ...
Top