نتائج تلاش

  1. ع

    سعد نستعلیق ریلیز!

    بہت عمدہ۔ آپ حضرات نے ایک ایسی بنیاد رکھ دی ہے سورس کے ساتھ جاری کرکے کہ اس سے مستقبل میں بہت فائدہ ہوگا۔ ترسیموں کی تعداد 30000 تک محدود کرنے کے بعد بھی شائد حجم اور رینڈرنگ پر بہت زیادہ فرق نہیں پڑے۔ مگر یہ تجربہ ضرور کرنا چاہیے۔
  2. ع

    آزاد اردو انسٹالر!

    کچھ نہ کرنے سے کرنا بہتر ہوتا ہے کم از کم سافٹ وئیر ڈویپلمنٹ کے لیے تو ہم کہہ ہی سکتے ہیں۔ ویسے ایسی بے وقعت چیز پر وقت ضائع کرنے کے بجائے یہاں اگلے اوپن سورس کیا ہونا چاہے پر بات کرلی جائے تو یہ کار آمد ہوسکتا ہے ۔ :)
Top