نتائج تلاش

  1. صغیر

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام صغیر قاسمی ہے۔ میں کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں ایک دینی ادارے میں شعبہ تصنیف وتالیف سے منسلک ہوں۔ اس فورم پر آنا اچھا لگا۔ بہت سی نئی نئی معلومات حاصل ہوئیں۔ آپ لوگوں سے مزید سیکھنے کو ملے گا۔
Top