نتائج تلاش

  1. جبران رفیق

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    گوگل کے ہینگ آوٹ کو لائیو کیا جائے تو اس کو لا تعداد صارفین ایک وقت میں دیکھ سکتے ہیں۔
  2. جبران رفیق

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    گوگل کی طرف سے صرف مسئلہ فونٹ کے قانونی حقوق کی واضع وضاحت ہے۔ میرا خیال ہے اگر ہم نستعالیق یا کسی دوسرے بھاری فونٹ کے حقوق واضع کر لیں تو گوگل کے اینجئنیرز اس کے بھاری بھر کم حجم کا کچھ نہ کچھ حل ضرور نکال دیں گے۔ میری ذاتی رائے میں گوگل اس طرح کی چیزوں کی ترویج میں بہت مددگار ہے۔
  3. جبران رفیق

    ابھی جو آپ گوگل پر نقشہ جات دیکھتے ہیں تو وہ اس کمیونٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ یہ سلسہ کار ۲۰۰۸...

    ابھی جو آپ گوگل پر نقشہ جات دیکھتے ہیں تو وہ اس کمیونٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ یہ سلسہ کار ۲۰۰۸ سے جاری ہے۔ آپ بھی اس ساری صورتحال کو اس مندرجہ ذیل میں دئیے فیس بک گروپ پر دیکھ سکتے ہیں۔ آپ تمام حضرات کی خوش دلی کا بہت بہت شکریہ۔ http://fb.com/groups/mapping-pakistan/
  4. جبران رفیق

    میں دراصل یہاں اردو فونٹ کی چل رہی کتابت کے سلسلے میں ہی آیا تھا اور اس کے علاوہ زیادہ کچھ خاص...

    میں دراصل یہاں اردو فونٹ کی چل رہی کتابت کے سلسلے میں ہی آیا تھا اور اس کے علاوہ زیادہ کچھ خاص نہیں۔ ایڈوکیسی میں میرا کام نئے نقشہ نگاروں کی مدد اور رہنمائی کرنا ہے اور اس کے علاوہ اندرون و بیرونِ ملک مختلف تقریبات منعقد کرنا ہے جس میں لوگوں کو ڈیجیٹل نقشہ جات کی افادیت کو اجاگر کیا جانا ہے۔
  5. جبران رفیق

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    مندرجہ ذیل فورم پر بھی ایک کتابت جاری ہے۔ اگر کوئی حضرت یا خاتون اپنی رائے دینا چاہتے ہو تو ضرور شامل کریں۔ https://groups.google.com/d/topic/early-access-fonts/qj5INhM1RSs/discussion
  6. جبران رفیق

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ابھی گوگل تین طرح کے لائسینس کی آپشن دے رہا ہے۔ جس میں آپ کو مندرجہ بالا بتائے گئے لائسینس کے علاوہ بھی آپشن مل گئی ہیں۔ https://services.google.com/fb/forms/submitafont
  7. جبران رفیق

    میں ویب ڈویلوپمنٹ میں سٹیفورڈ جامعیہ سے ماسٹرز کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ گوگل میپ میکر پر پاکستان...

    میں ویب ڈویلوپمنٹ میں سٹیفورڈ جامعیہ سے ماسٹرز کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ گوگل میپ میکر پر پاکستان کا ایڈووکیٹ ہوں۔
Top