نتائج تلاش

  1. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    28دسمبر 1850ء.....برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا. 1885ء.....ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا. 1895ء.....دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا. 1937ء.....نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا. 1951ء.....وزیر اعظم پاکستان خوا جہ...
  2. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۸اکتوبر ۱۸اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی۔ ۱۸اکتوبر۱۸۹۲ء۔۔۔۔پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک۔ ۱۸اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی۔ ۱۸اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی۔...
  3. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۷اکتوبر ۱۷اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ ۱۷اکتوبر۱۹۵۱ء۔۔۔۔وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ ۱۷اکتوبر۱۹۵۶ء۔۔۔۔کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔...
  4. انجینئرفانی

    فورٹ ولیم کالج

    یہ تو نامکمل مضمون ہے۔
  5. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۶اکتوبر ۱۶اکتوبر۱۹۲۶ء۔۔۔۔محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے۔ ۱۶اکتوبر۱۹۴۲ء۔۔۔۔خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ ۱۶اکتوبر۱۹۴۵ء۔۔۔۔اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او...
  6. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    محترم: ۱۹۵۵ء میں ملک کو دو صوبوں میں بانٹ کر ون یونٹ بنائی گئی تھی۔
  7. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۵اکتوبر ۱۵اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی۔ ۱۵اکتوبر۱۹۴۴ء۔۔۔۔وارسا کی جنگ شروع ہوئی۔ ۱۵اکتوبر۱۹۷۰ء۔۔۔۔جمال عبدالناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے۔ ۱۵اکتوبر۱۹۹۰ء۔۔۔۔روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا۔...
  8. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۴اکتوبر ۱۴اکتوبر۱۹۵۵ء۔۔۔۔مشرقی پاکستان کا نام بدل کر مشرقی بنگال رکھ دیا گیا۔ ۱۴اکتوبر۱۹۶۴ء۔۔۔۔امریکی سیاہ فام لیڈرمارٹن لو تھرکنگ کو نوبل انعام دیا گیا۔ ۱۴اکتوبر۱۹۶۴ء۔۔۔۔امریکی خلائی جہازاپولو سیون سے پہلی دفعہ براہ راست نشریات نشر کیں گئیں۔ ۱۴اکتوبر۱۹۸۲ء۔۔۔۔امریکانے پاکستان کو پہلے چالیس ایف...
  9. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۳اکتوبر ۱۳اکتوبر۱۷۶۰ء۔۔۔۔روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں۔ ۱۳اکتوبر۱۹۱۴ء۔۔۔۔گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا۔ ۱۳اکتوبر۱۹۲۳ء۔۔۔۔انقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا۔ ۱۳اکتوبر۱۹۴۸ء۔۔۔۔عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ۱۳اکتوبر۱۹۷۷ء۔۔۔۔چار...
  10. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۱۲اکتوبر ۱۲اکتوبر۱۴۹۲ء۔۔۔۔کرسٹو فر کولمبس نے امریکا دریافت کیا۔ ۱۲اکتوبر۱۸۷۹ء۔۔۔۔برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا۔ ۱۲اکتوبر۱۹۸۶ء۔۔۔۔ملکہ الزبیتھ دوئم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں۔ ۱۲اکتوبر۱۹۹۹ء۔۔۔۔پاکستانی افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے پاکستانی حکومت کی باگ...
  11. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۸اکتوبر ۸اکتوبر۱۸۶۶ء۔۔۔۔شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ۸اکتوبر۱۹۲۹ء۔۔۔۔محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔ ۸اکتوبر۱۹۴۸ء۔۔۔۔امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔ ۸اکتوبر۱۹۵۰ء۔۔۔۔خلیق الزماں...
  12. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۷اکتوبر ۷اکتوبر۱۸۰۶ء۔۔۔۔ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔ ۷اکتوبر۱۸۱۶ء۔۔۔۔واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔ ۷اکتوبر۱۹۳۱ء۔۔۔۔راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔ ۷اکتوبر۱۹۴۲ء۔۔۔۔امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔...
  13. انجینئرفانی

    دنیا کے سیاحتی مقامات

    ۶۔شالامار باغ شالیمار باغ یا شالامار باغ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے لاہور میں 1641ء-1642ء میں تعمیر کرایا۔ شکل باغ کے گرد اینٹوں کی ایک اونچی دیوار ہے۔ باغ ایک مستطیل شکل میں ہے۔ شمال سے جنوب کی طرف 658 میٹر اور مشرق سے مغرب کی طرف 258 میٹر ہے۔باغ 3 حصوں میں بٹا ہوا ہے اور تینوں کی بلندی ایک دوسرے...
  14. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۶اکتوبر ۶اکتوبر۱۹۲۷ء۔۔۔۔پہلی مکمل بولتی فلم دی جیز سنگرپیش کی گئی۔ ۶اکتوبر۱۹۵۹ء۔۔۔۔پہلی تصویریں لینے والی کامیاب خلائی مشین سوویت لیونا تھری چاندپر اُتری۔ ۶اکتوبر۱۹۷۳ء۔۔۔۔شام اور مصر نے اسرائیل پر حملہ کیا۔ ۶اکتوبر۱۹۸۱ء۔۔۔۔مصر کے صدر انور سادات کو قاہر ہ میں قتل کردیا گیا۔ ۶اکتوبر۱۹۹۲ء۔۔۔۔بن...
  15. انجینئرفانی

    آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

    ۵اکتوبر ۵اکتوبر۱۸۶۴ء۔۔۔۔شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہوگیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہوگئے۔ ۵اکتوبر۱۹۴۷ء۔۔۔۔بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ۵اکتوبر۱۹۸۹ء۔۔۔۔تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی...
  16. انجینئرفانی

    زلزلہ کے بارے میں کچھ

    بھائی جان یہ اردو فورم ہے۔۔۔
  17. انجینئرفانی

    کیا آ پ جانتے ہیں ؟

    زبردست۔۔۔۔
  18. انجینئرفانی

    دنیا کے سیاحتی مقامات

    ۵-تخت بھائی تخت بھائی (تخت بائی یا تخت بہائی) پشاور سے تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بدھا تہذیب کی باقیات پر مشتمل مقام ہے جوکہ اندازاً ایک صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مردان سے تقریباً 15 پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ سرحد میں واقع ہے۔ اس مقام کو 1980 میں یونیسکو نے عالمی ثقافتی...
  19. انجینئرفانی

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    بہت خوب۔۔۔۔
  20. انجینئرفانی

    دنیا کے سیاحتی مقامات

    ۴-موئن جو دڑو موئن جو دڑو (سندھی:موئن جو دڙو اور اردو میں عموماً موہنجوداڑو بھی) وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی سندھ کے ایک اور اہم مرکز ہڑپہ سے 400 میل دور ہے یہ شہر 2600 قبل مسیح موجود تھا اور 1700...
Top