نتائج تلاش

  1. ز

    اے عشق ہماری گلیوں میں

    دو دن کم سات سال ہو گئے۔۔ اچھا کیا اپنی چیز آ کر سنبھال لی ۔ محفل میں خوش آمدید۔
  2. ز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پہلے دل کی صفائی میں کامیابی دے پھر صاف دل کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ اقدس کی زیارت نصیب فرمائے آمین۔ علامہ اقبال نے اپنی نظم"بلال " میں کیا خوب نقشہ کھینچا پوری نظم ہی کمال ہے لیکن آخری شعر کے کیا ہی کہنے ۔ خوشا وہ وقت کہ یثرِب مقام تھا اس کا خوشا وہ...
  3. ز

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    بہت بہت مبارک ۔ اللہ تعالیٰ عمر اور صحت میں برکت دیے رکھے آمین
  4. ز

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  5. ز

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    اگر ڈرائیورز تلاش بھی کرنے ہیں تو لیپ ٹاپ پر موبائل کی نسبت زیادہ آسانی سے تلاش کر پائیں گی۔
  6. ز

    ونڈو انسٹالیشن میں مدد چاہیے

    آپ اپنا ایک کام تو آسان بنائیں اپنے لیپ ٹاپ کو موبائل کے ساتھ یو ایس بی کیبل کے ذریعے کنکٹ کریں۔ usb tethering فعال کر کے پہلے اپنے لیپ ٹاپ کو انٹر نیٹ کے ساتھ کنکٹ کریں ایک بار ڈیوائس منیجر میں جا کر خود کار طریقے سے ڈرائیورز انسٹال کرنے کی کوشش کر کے دیکھیں۔
  7. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    مفتی صاحب کے ہوتے ہوئے ؟ سید عمران بھائی !
  8. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    یہ بات کرتے وقت مذہب ذہن میں نہیں تھا بلکہ مریخ کو آباد کرنے کی بات گھوم رہی تھی۔ ویسے کیا چار شادیوں سے زیادہ پر پابندی ہے؟
  9. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    اتنی بڑی غلطی کی ہوئی تھی میں نے ؟ اب اگلا بلبلہ الفاظ کے متعلق ہی ہونا چاہیے ۔۔
  10. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    انشا ء اللہ ۔
  11. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    بے حد شکریہ سر جی۔ میں نے چیک کیا شائد میرے پاس عنوان تبدیل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔کوئی مدیر یا منتظم ہی کر سکتا ہے۔ یہ اچھا ہی ہوا ، کہ عنوان میں غلطی آپ کو ادھر لے آئی۔۔ خوش رہیں۔:)
  12. ز

    تاسف تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔!

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے ۔۔آ مین
  13. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    اس پر اور بات کی جا سکتی ہے لیکن فی الحال ماہی احمد اور صابرہ امین کے پلڑے کو بھاری سمجھتے ہوئے اگلے بلبلے کی جانب بڑھتے ہیں۔
  14. ز

    آنگن کی رونق

    شمشاد بھائی اسے بھی کوور کرنا چاہیے تھا تا کہ کسی کو رعایت حاصل نہ ہوتی ۔ کہیں اصل میں یہ رعایت خود کو تو نہیں دی ؟
  15. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    مریخ پر ایلان مسک جو کالونی بنانے جا رہا ہے وہاں جانے کے بارے میں کیا خیال ہے ہو سکتا ہے وہاں چار سے بھی زیادہ کی اجازت اور حالات بھی آپ کے حق میں ہوں؟:sneaky:
  16. ز

    آنگن کی رونق

    میرے ایک دوست کا تو اس پر یہ کہنا ہے کہ ملیالم سیکھنے کی ضرورت نہیں ، ایک ٹن ڈبے میں چندپتھر ڈال کر اسے ہلاؤ تو پیدا ہونے والی آواز ملیالم زبان ہی ہوتی ہے(y)
  17. ز

    آنگن کی رونق

    بیٹی روانہ کرنا بڑا ہی مشکل کام ہو گا۔ گھر دامادی کے فوائد پر اگر بحث کی جائے تو ۔۔؟
  18. ز

    آنگن کی رونق

    عارضی طور پر بھی نہیں؟
  19. ز

    آنگن کی رونق

    شمشاد بھائی زبردست تحریر تھی ۔ کوئی جگاڑ لگائیں اس دستور کو بلدلنے کے لئے ۔۔ :)
Top