نتائج تلاش

  1. Shahnaz Sheikh

    شعر کا پہلا مصرع کیا ہے

    مجھے اس شعر کا پہلا مصرہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ہے خود اپنے آپ کو بھی میسر نہیں ہوں میں کافی کوشش کی ہے مگر مجھے تسلی بخش کامیابی نہ ملی ۔۔۔
  2. Shahnaz Sheikh

    تعارف میرا تعارف

    السلام و علیکم میرا نام شہناز ہے اور میرا تعلق کراچی سےہے جبکہ آجکل رہائش دبئی میں ھے مجھے اردو زبان سے بےحد لگاؤ ہے مگر اب لگتا ہے کہ کافی کمزور ہوگئی ہے اس لیے یہ سائٹ اچھی لگی اور امید کرتی ہوں کہ یہاں کافی سیکھنے کو ملے گا
Top