نتائج تلاش

  1. میکا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    دوست میں بھی اسے استعمال کرتا رہا ہوں لیکن میرے پاس ونڈوز مشین نہیں تھی اور مجھے صرف یہی بات اچھی لگی کہ آپ بغیر انسٹال کیے اوبنٹو سے بھی یہ کام کر پاتے ہیں دوسرے اچھا ہے جتنے زیادہ ریسورس موجود ہوں گے اس میں اردو کی ترویج اور ترقی کے امکانات روشن ہوتے چلے جائیں گے
  2. میکا

    آن لائن ان پیج (انپیج) سے یونی کوڈ کنورٹر

    ابھی میں نے پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کے دھاگے میں بھی جواب داخل کیا تھا لیکن سوچا شاید ایک نیا دھاگہ شروع کر دینا مفید رہے گا مسئلہ وہی پرانا تھا کہ انپیج کی فائل کو یونیکوڈ میں کیسے کنورٹ کیا جائے کیونکہ ابھی بھی بہت سے لوگ انپیج کو خدا حافظ نہیں کہہ پا رہے اور کہیں نہ کہیں ایسی فائلوں سے...
  3. میکا

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اب مجھے نہیں معلوم کہ یہ دھاگا بہت پرانا ہو چکا ہے یا ابھی بھی کچھ لوگ میری طرح انپیج کی فائلوں سے نمٹ رہے ہیں حال ہی میں مجھے بہت ساری فائلوں کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنا پڑا تو پتہ چلا کہ مارکیٹ میں کوئی ایسا قابل اعتماد سوفٹ وئر با آسانی دستیاب نہیں جو ہوبہو یہ کام انجام دے سکے گوگل صاحب کی...
Top