نتائج تلاش

  1. ر

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    ہماری بہت اچھی چل رہی ہے آج کل مری ہل کی سیر میں بزی بزی ہیں :)
  2. ر

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    بہت مبارک ہو فہیم اللہ گڑیا کو صحت و تندرستی دے آمین۔۔۔
  3. ر

    محفل کی بارہ دری

    چھوٹے بھا آپ ہم دونوں کو ڈی پی میں دیکھ رہے ہیں نا۔ یہ پچھلےہفتے کی ہے اور میرا نہیں خیال اسے دیکھنے کے بعد آپ کوئی سوال پوچھیں گے مسٹر اینڈ مسز :)
  4. ر

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    شکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے :) شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں :( شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے :) دن رات کیسے ہو آپ ؟
  5. ر

    محفل کی بارہ دری

    فرحت کیانی سلام فرحت جی میں اسلام آباد آئی ہوئی ہوں سنڈے تک میں یہاں ہوں پھر میں نے لاہور چلے جانا ہے میں نے آپ کو ٹیکسٹ اور کال کی تھی لیکن آپ نے کوئی آنسر نہیں کیا اپنے ٹیکسٹ میسج چیک کریں جس میں 4 بار 5 آتا ہے ابھی وہی نمبر ایکٹیو ہے نا ؟ میں نے اسی پر کیا ہے کال ٹیکسٹ۔ پھر نہ کہیئے گا...
  6. ر

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    السلام علیکم ۔ زین کیسے ہو ؟ بہت بہت مبارک ہو ، بہت ساری دعائیں تمھارے لیے فہیم تم کیسے ہو ؟ سب ٹھیک ہیں ابن بھیا آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ؟ چھوٹے بھا سلام قیصرانی ، فہیم ، زین ، ابن سعید
  7. ر

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    دراصل آج کل خاموش قاری کے طور پر آمد ہوتی ہے لیکن آتا قریب ہر دوسرے دن ہوں :happy:
  8. ر

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    یہ آپ سے کس نے کہہ دیا :thinking:
  9. ر

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں نے پوچھا کیسے ہو ؟ بدلے ہو یا ویسے ہو ؟ روپ وہی انداز وہی یا پھر اس میں کوئی کمی ؟ ہجر کا کوئی احساس تو ہو گا کوئی تمھارے پاس تو ہو گا ؟ میں بچھڑا یہ مجبوری تھی کب منظور مجھے دوری تھی ساتھ ہمارا کب چُھوٹا ہے روح کا رشتہ کب ٹوٹا ہے آنکھ سے جو آنسو بہتے ہیں تم کو خبر ہے کیا کہتے ہیں ؟...
  10. ر

    مدر ڈے ۔

    ماں لطف ہے، سکون ہے، شفقت ہے، پیار ہے ماں اک عظیم نعمتِ پروردگار ہے نامعلوم
  11. ر

    تنہا

    گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں نامعلوم
  12. ر

    اداسی ۔ اشعار

    یہ اداسیوں کا جمال ہے کہ ہمارا اوجِ ِکمال ہے کبھی ذات سے بھی چھپا لیا کبھی شہربھر کو بتادی نامعلوم
  13. ر

    ‘زلف‘

    رخسارِ یار کی جو ہوئی جلوہ گستری زلفِ سیاہ بھی شبِ مہتاب ہوگئی غالب
  14. ر

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل سے پوچھا کہ عاشقی کیا ہے ہنس کے بولا عذاب ہے صاحب نامعلوم
  15. ر

    ماں

    کڈے لاڈ لڈاوے ماں صدقے واری جاوے ماں آپوں کھاوے رکھی سکھی مینوں ددھ پلاوے ماں آپوں تپ وچ سڑدی ریندی مینوں چھاویں پاوے ماں کنڈ ہو جاندی اس دی حالی جس دی وی مر جاوے ماں جے وس چلدا مرن نہ دیندی سو سو ترلے پاوے ماں پتر پاویں پیڑے ہوون سو سو پردے پاوے ماں جس منور رب نوں منانا اپنی او مناوے ماں
  16. ر

    ‘زلف‘

    کیا کیا اُلجھتا ہے تری زلفوں کے تار سے بخیہ طلب ہے سینہء صد چاک شانہ کیا؟ حیدر علی آتش
  17. ر

    تنہا

    تیری یاد میں آنسوؤں کا سمندر بنا لیا تنہائی کے شہر میں اپنا گھر بنا لیا
  18. ر

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم محبت خرید لائے ہو پہلے گھر میں عذاب کیا کم تھے نامعلوم
  19. ر

    ‘زلف‘

    الُجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
Top