نتائج تلاش

  1. Derwaish

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    جی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے یہ تو ٹیم ہی بتا سکتی ہے میرا مشورہ تھا کے اگر کوئی انعام ہوتا تو سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے خیر مقابلہ بھی ہو جائے تو اچھا ہے
  2. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    لہہ دس ایک بار کوئی شگوفہ چھوڑ دے بس یہ بھی کوئی بات ہے
  3. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    جی آپ نے ٹھیک کہا بردار
  4. Derwaish

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    میں بھی آپ کی بات سے متفق ہو اس سے رونق بھی لگ جائے گئی اور اگر انتظامیہ چاہے تو جیتنے والوں کو انعامات بھی دے سکتی ہے۔
  5. Derwaish

    سجاد خالد کی خطاطی

    بہت ہی خوبصورت خطاطی ہے ۔
  6. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    یہ تو کچھ بھی نہیں بھائی جان اپنے لوگوں کا یہ حل ہے سن سن کر ہر کسی کی بات پے یقین کرنے کا کہ دو عربی ان کو غلط الفاظ میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں اور یہ ہاتھ بھاند کے کھڑے ہو جاتے ہیں کے پتہ نہیں کون سے درس دیا جا رہا ہے
  7. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    جی بھائی جان یہ پہاڑوں کے کشش اور ہوا کے دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس میں کو طلسم موجود نہیں
  8. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    دیکھے سسٹر میں آپ کو غلط نہیں بولوں گا نہ ہی بحث کروں گا بس اتنا بولوں گا جو چیز ہم لوگوں نے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی ہو اور اس کی مکمل تحقیق نہ کی ہو خود سے سن کر نہیں ہر طرح سے اس پے یقین نہیں کرنا چاہے یہ ہی وہ وجہ سے جس سے ایمان میں کمزور پیدا ہو جاتی ہے لوگ طرح طرح کے لوگوں سے فیص حاصل کرنے...
  9. Derwaish

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    آمین ثم آمین ایک دوست سے میری اس بارے میں بات ہوئی تو اس سے تفصیل سے بتایا وہاں پے کوئی جن موجود نہیں ہے جگہ کچھ اس طرح کی ہے کے ہوا جب پہاڑوں میں سے سے گزرتی ہے تو اس کا ایک دباؤ بن جاتا ہے اور بند گاڑی چلتی ہے اس نے مجھے اور بھی بہت ساری بات بتائی جو آپ کی بات سے ملتی جلتی ہے اور عجیب بات یہ...
  10. Derwaish

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    بہت عمدہ
Top