نتائج تلاش

  1. Zahid Farid Khawaja

    (سرائیکی شاعر) شاکر شجاع آبادی

    میݙا پیر فرید اڄ پھُل لِکھ ݙے ، ݙینہہ لہݨتوں پہلے ول آوے میں اکھیاں نوُٹ کے ٻہندی ہاں میݙے ٻہݨ تو پہلے ول آوے ݙر لڳدے بھانڑیں بِھک تے ہن ، بِھک ڈھہݨ توں پہلے ول آوے متاں طارقؔ جٹیاں ݙیکھ گھنن ، ہنج وہݨ توں پہلے ول آوے مطلب:میرا مرشد پیر فرید ! آج مجھے ایسا تعویز لکھ دے ، (میرا محبوب )دن ڈھلنے سے...
  2. Zahid Farid Khawaja

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    عزیزم محمد بلال صاحب ! میکرو ورکر گھر کے نیٹ ہی استعمال کروکوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔مگر ایک ہی آئی پی سے آپ دو اکاؤنٹ بیک وقت آپریٹ نہیں کرنا اور اس میں گھر کا ایڈریس بالکل ٹھیک لکھنا۔کم از کم 50۔9 ڈالر پہ آپ جب ودھ ڈرا کرو تو آپ کے گھر کے پتہ پر بذریعہ پوسٹ آفس پن کوڈ بھیجتے ہیں۔مجھے اکسیویں دن...
  3. Zahid Farid Khawaja

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    عزیزم: آپ کسی اور کے کنکشن سے کھاتہ بنا لیں پروکسی مت استعمال کریں۔
  4. Zahid Farid Khawaja

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    محمد بلال بھائی آپ موبائل سے ہی اکاؤنٹ بنا لیں۔ ہو سکتا ہے شاید کسی نے آپ کی آئی پی سے کبھی اکاؤنٹ بنایا ہو ۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاید آپ شیئرنگ کنکشن لگایا ہوا ہو۔یہ بات آپ ذہن نشین کر لیں یہاں لگی لگائی آمدنی نہیں ہے یہاں آمدنی آپ کے کالج کے مطابق ہوتی ہے ۔مثلآ میری تعلیم میٹرک ہے(بتانا نہیں...
  5. Zahid Farid Khawaja

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    صابر بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا کہ جب سائیٹ ہی میکرو ہے ارنگ ہی میکرو ہو گی لیکن قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔ تھوڑا تھوڑا بھی کافی بن جاتا ہے۔شاید آپ کے پاس اس کی زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ کچھ آرٹیکل لکھنے درج ذیل پیکجز ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کی سائیٹ کا پیج رینک 5 تک ہے تو آپ 10 ڈالر تک صرف لنک لگا کر...
  6. Zahid Farid Khawaja

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    میں میکرو ورکر پہ کام کر رہا ہوں اور مہینے میں 5 ہزار سے 6 ہزار تک ہی کما رہا ہوں۔آن لائن کام کرنے صرف جیب خرچ ہی بنتا ہے ۔
  7. Zahid Farid Khawaja

    https://www.facebook.com/pattang.baz

    https://www.facebook.com/pattang.baz
  8. Zahid Farid Khawaja

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    بہت بہت شکریہ مجھے امید ہے کہ اس میں کافی زیادہ معلومات ملیں گی۔میں اسے کہاں سے خریدوں براہ مہربانی رہنمائی کریں اگر اس کو مفید پایا تو میں اپنے دوستوں کو تحفہ دینا پسند کروں گا۔
  9. Zahid Farid Khawaja

    سرائیکی وسیب

    بالکل جی ! اگر آپ اردو کو عمارت سمجھیں تو اس کی اینٹیں علاقائی زبانیں ہیں۔ اگر کوئی بھی علاقائی زبان متحروک ہو گئی تو یہ عمارت کمزور ہو جائے گی اس لیے ضروری ہے کہ پاکستان کے تمام علاقائی زبانوں کی ترقی و ترویج دراصل اردو کی ترقی ہے۔علاقائی زبانوں کو پسند نہ کرنے کی وجہ سے ہمارے ہاں اردو میں...
  10. Zahid Farid Khawaja

    سرائیکی وسیب

    جناب غالب جی ! آپ کی داد کے مستحق رضوان عطا صاحب ہیں میں نہیں ہوں میرا کردار یہ ہے کہ خواجہ صاحب کے دیوان فرید کی نئی جلد کا پیٹرن میں نے تیار کیا ہے جس کے لیے مجھے سرائیکی فانٹ کی ضرورت تھی اللہ بھلا کرے رضوان صاحب کا انہوں نے نہ صرف مجھ پر بلکہ سرائیکی زبان بولنے اور سمجھنے والے پر خصوصی شفقت...
  11. Zahid Farid Khawaja

    سرائیکی وسیب

    جناب حضرت خواجہ غلام فرید سرائیکی زبان کے بلند پایہ شعر ہیں۔انہوں نے سرائیکی زبان کو دوام بخشا ہے۔ایک گزارش آپ دوستوں کی خدمت میں عرض کرنی ہے۔کہ سرائیکی زبان کو دیگر زبانوں میں لکھنے اور پڑھنے سے تلفظ اور معنی میں فرق پیدا ہو جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بہت سارے دوست سرائیکی زبان کو پنجابی کا ہی حصہ...
  12. Zahid Farid Khawaja

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    بہت خوب مجھے یہ پوسٹ پسند آئی
  13. Zahid Farid Khawaja

    ڈومین خریدنا

    شاید میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں لیکن مجھے نہیں پتہ کہ اس فورم میں فون نمبر یا لنک دینے کی اجازت ہے یا نہیں ڈومین اور ہوسٹنگ سالانہ فیس 3000 روپے میں مل سکتی ہے۔
Top