نتائج تلاش

  1. ر

    بھلے سارا جہاں روٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔درد آشوب

    بھلے سارا جہاں روٹھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ اللہ کرے آپ سب بخیر و عافیت ہوں، حالیہ زلزلہ نے ہر دل دکھی اور ہر آنکھ نم کر دی ہے،،،ہر صاحبِ دل انسان اپنے اپنے طریقے سے دکھ درد کا اظہار کر رہا ہے۔یہ اشعار بھی کچھ ایسے ہی دکھ کا اظہار ہیں۔۔ اپنی رائے سے نوازنا نہ بھولئے گا۔شکریہ۔
  2. ر

    السلام علیکم

    اہالیان محفل کو سلام و آداب !! کافی روز پہلے اس محفل کا ممبر بنا تھا خیال تھا کہ یہاں سے کچھ علمی اور تکنیکی استفادہ کروں گا لیکن وقت کی عدم دستیابی ھمیشہ ہی آڑے آئی۔بہر کیف عرض فی الحال یہ کرنی ہے کہ آپ ماشاء اللہ اردو کی ترویج و ترقی کے لئے بہت ہی اچھی اور گراں قدر خدمت سر انجام دے رہے...
Top