نتائج تلاش

  1. ترمذی

    چُھپ کے دنیا سے سوادِ دلِ خاموش میں آ - آنند نرائن ملاّ

    اتنی اچھی غزل شئیر کرنے پر شکریہ۔
  2. ترمذی

    روشنی حسبِ ضرورت بھی نہیں مانگتے ہم - اظہر ادیب

    روشنی حسبِ ضرورت بھی نہیں مانگتے ہم رات سے اتنی سہولت بھی نہیں مانگتے ہم عمر بھر کوہکنی کر کے صلہ مانگتے ہیں مفت میں تیری محبت بھی نہیں مانگتے ہم دشمنِ شہر کو آگے نہیں بڑھنے دیتے اور کوئی تمغۂ جرات بھی نہیں مانگتے ہم پھر بھی وہ تخت نشیں خوفزدہ رہتا ہے اپنے حصے کی وراثت بھی نہیں مانگتے ہم سنگ...
  3. ترمذی

    صورِ سرافیل سے پہلے۔ احمد اقبال ترمذی

    آپ کا حسنِ نظر ہے ورنہ من آنم کہ من دانم محمد وارث صاحب آپ کی حوصلہ افزائی بھی لا جواب ہے۔ آداب۔ حاضر ہوں جناب
  4. ترمذی

    صورِ سرافیل سے پہلے۔ احمد اقبال ترمذی

    صورِ سرافیل سے پہلے کاغذ تھامے سوچ رہا ہوں لکھنا کیا ہے لکھنا کیا ہے؟ نطقِ قلم پر حرف سوال سلگتا ہے لفظوں کے اوسان خطا ہیں معنی کے پُر پیچ بدن میں خوف زدہ کہرام بپا ہے وحشتِ مقتل سناٹے میں ٹہل رہی ہے ہر آہٹ سے دیدہ ء قاتل جھانک رہا ہے منظر کی ہیبت کا عالم آنکھ کو پتھر کرنے کا اعجاز لئے ہے بے...
  5. ترمذی

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    وارث صاحب آپکا شکریہ، جلد غزل پیش کرونگا۔
  6. ترمذی

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    شکریہ عالی جاہ ، اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
  7. ترمذی

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    شکریہ تری آواز مکے اور مدینے
  8. ترمذی

    شکریہ امن برکت اور سلامتی کے ساتھ رہیں !

    شکریہ امن برکت اور سلامتی کے ساتھ رہیں !
  9. ترمذی

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    آداب والاقدر فاتح الدین بشیر صاحب، اردو محفل میں مجھے لے تو آئے ہیں دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک! والسلام مع الاحترام احمد اقبال ترمذی
Top