نتائج تلاش

  1. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    اسامہ جی اپنے نام کی طرح سر سری کام کیا ہے ایسی باتیں کرنے سے آپ کے مراسلات میں اضافہ ہوگا قابلیت میں نہیں
  2. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    اسامہ جی میں کیا کہوں میں بھی کہہ رہا ہوں کہ محض یہ اتفاق ہے اپنے نمبر اور مراسلات میں اضافہ کے چکر میں الٹے سیدھے مت جاری کریں
  3. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    مطلب کہ اپنا جاہل پن نہیں چھوڑیں گے۔ شائد یہی سیکھا ہو کہ بیکار میں دوسروں کو تنگ کیا جائے۔ یہ آپ کی کھلی ذہنیت کا ثبوت ہے۔ اس بات کی گواہی آپ کے ان الفاظ نے خود ہی دے دی کہ آپ کس پائے کے انسان ہیں۔
  4. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    برائی نہیں آپ خود دیکھو کہ موضوع کیا ہوتا ہے اور بات و تبصرہ جات کیا ہوتے ہیں ہیں ان کو بھی تو سمجھائیں کہ بھائی جی موضوع پر گفتگو کی جائے۔
  5. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    کسی کےزمرے میں فالتو گپ شپ صرف اردہ محفل پر ہی ہوتی ہے۔ دوسروں کے عنوانات کو اپنا چیٹ روم نہ بنایا جائے۔ مہربانی فرماکر عنوان پر بحث کی جائے۔ اس طرح آپ کے مراسلات میں اضافہ تو ہوگالیکن بے مقصد ۔ ایسے مراسلات کا کیا فائدہ جن کا کوئی مقصد نہ ہو۔ اگر فالتو چیٹ کرنی ہی ہے تو الگ زمرہ بنایا جائے۔
  6. شاہنواز عامر

    عورت نامہ ( عورت کہانی )

    آپ نے پاک نیٹ پر میری تحریر کا مطالعہ کرلیاہے- یہاں آپ کا لہجہ کچھ طنزیہ ہے۔
  7. شاہنواز عامر

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یعنی اسلام کے مقابلے میں ویلنٹائن زیادہ معتبر ہے۔ توبہ استغفار۔
  8. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    کیا مطلب آپ کیا کہنا چاہ رہے ہو پھر کیا ہوتا۔
  9. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    میں نے ازراہ مذاق میں بات کی تھی
  10. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    تو میں شروع کررہا ہوں۔ ساتھ ہی یہ امید بھی کرتا ہوں کہ الگ زمرہ شروع کردیا جائے گا۔
  11. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    لفظ "انگلش" بھی لفظ انگریزی کا لفظ ہے۔ نصیحت کرتے کرتے خود ہی گھوم گئے۔ آپنے بھی تڑکا لگا ہی دیا۔
  12. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    شمشاد جی کا ہر جگہ کودنا لازمج ہوتا ہے
  13. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    شکریہ جی میں امید کرتا ہوں کہ زمرہ بنادیا جائے گا
  14. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    استدعا مطلب کہ ایک ذیلی آپشن پولیس کے حوالے سے بنادیا جائے÷
  15. شاہنواز عامر

    عورت نامہ ( عورت کہانی )

    بہتر جی میں کوشش کروں گا کہ مجھے کوئی ایسا حوالہ مل جائے وگرنہ میں، اس میں ترمیم کردوں گا معذرت کے ساتھ
  16. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    میری رائے ہے کہ مورال بلند کرنے کے لئے اس پر ورک کیا جائے ۔ آپ سب کی مہربانی ہوگی ۔ میری ایک استدعا ہے ۔
  17. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    ہم پاکستانی ہیں فوج اور عوام کے لئے سب لکھ رہے ہیں اور کام ہورہا ۔ فوجی کی شہادت کےبعد جو اس کے خاندان کو سہولیات حاصل ہوتی ہیں وہ ان شہید پولیس والوں کو نہیں ملتی ÷
  18. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    تڑی نہیں ایک اچھا کام ہے سیکیورٹی فورسز کا جس طرح نامساعد حالات میں کام کررہی ہیں ان کے مورال کو بلند کرنے کے لئے ۔
  19. شاہنواز عامر

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    میری تجویز ابھی بھی قائم ہے دوسرے فورمز نے میری تجویز سے اتفاق کیا ہے ۔میری درخواست قائم رہے گی ÷
Top