نتائج تلاش

  1. احساس واسطی

    آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوے دل راکھ ہو جائیں ،کوئ اور تمنا نہ کریں۔ ۔ ۔

    آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوے دل راکھ ہو جائیں ،کوئ اور تمنا نہ کریں۔ ۔ ۔
  2. احساس واسطی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    شب چھلکتے ہی واں سے اُٹھتا ہے جیسے دل بدگُماں سے اُٹھتا ہے اُن کے ابرو اُٹھا تے ہیں ورنہ دل بھلا کب وہاں سے اُٹھتا ہے ہونٹ چھوڑیں تو زلف کھینچے ہے کون اُس آستاں سے اُٹھتا ہے میں نے مانا کہ میں نہیں تیرا بیٹھ تو، کیوں یہاں سے اُٹھتا ہے؟ یہ پہاڑوں پہ آگ کیسی ہے؟ یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے؟...
  3. احساس واسطی

    ہونٹوں کو یہ کس نے چھُوا ہے... بارش ہے یا تُم ہو...؟

    ہونٹوں کو یہ کس نے چھُوا ہے... بارش ہے یا تُم ہو...؟
Top