نتائج تلاش

  1. ا

    موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

    یہ ایک سٹیپ کیا ہے؟ کیا فروٹ جوس کو چالیس دن دھوپ میں رکھا جائے تو وہ سرکہ ہی بنے گا؟ شراب تو نئی بن جائے گا؟ کیا فروٹ جوس کو سرکہ میں بدلنے کیلئے اُس میں پہلے تھوڑا سا سرکہ ڈالا جاتا ہے تاکہ وہ خمیر ہو جائے جس طرح دہی بنانے کیلئے دودھ میں تھوڑا سا دہی ملاتے ہیں؟ کوئی بھائی مہربانی کر کے اس چیز...
  2. ا

    گوگل ایڈسینس

    ایڈ سینس کے لئے اپنی ذاتی ویب سائٹ ہونی چاہیے یا گوگل بلاگ سپاٹ پے بلاگ بنا کر بھی ایڈ سینس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ میں نے کافی بار اپلائی کیا لیکن پوسٹل ایڈریس پر بار بار ایرر آ جاتا ہے۔
  3. ا

    بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

    یہ پریزنٹیشنز عام مسلمانوں کے لئے کیوں نہیں ؟
  4. ا

    بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

    مہربانی ہو گی اگر وضاحت فرما دیں کہ تھوڑے آسان اور فطری طریقے کونسے ہو سکتے ہیں جن سے معقول رقم کمائی جا سکے۔
  5. ا

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    سلام۔ میرے پاس ورڈ 2003 انسٹال ہے۔ میں اس میں جمیل نوری نستعلیق کا استعمال کرتا ہوں اور پھر ٹیکسٹ کو PDF Writer 5سے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتا ہوں۔ PDF Writer 5خود بخود ہی کبھی کبھی کرپٹ ہو جاتا ہے۔ تو مجھے دوبارہ اسٹال کرنا پڑتا ہے۔ جب میں پی ڈی ایف بناتا ہوں تو کبھی تو انسٹال کے بعد جمیل نوری...
Top