نتائج تلاش

  1. کامران احمد

    دیوان منصور۔ظفراقبال کی تحریر ۔ منصور آفاق کے تازہ کتاب کے بارے میں

    ! منصور آفاق ان دنوں لاہور آئے ہوئے ہیں۔ کالم کے ذریعے پہلے بھی ملاقات ہو جاتی تھی اور ان کی نئی شاعری کی گونج بھی اکثر و بیشتر سنائی دے جاتی۔ ''نیند کی نوٹ بُک‘‘ ان کا غالباً پہلا مجموعۂ کلام تھا۔ اب ''دیوانِ منصور‘‘ کے نام سے ان کا مفصل کام زیر ترتیب ہے جو کم و بیش 900 سے 1000 صفحات کو محیط...
  2. کامران احمد

    منصور آفاق کا کالم ۔ دیوار پہ دستک

    بیچارے الطاف حسین...منصور آفاق الطاف بھائی کی زندگی خطرے میں ہے۔”یاسلامُ‘ کا ورد جاری رکھیئے ۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا رپورٹ سے متحدہ کے خلاف باقاعدہ ”عالمی سازش“ کا آغاز ہوگیا ہے۔پتہ نہیں عالمی طاقتیں بیچارے الطاف حسین کے خلاف کیوں ہو گئی ہیں ۔وہ تو بڑے...
  3. کامران احمد

    منصور آفاق کی شاعری

    آتشِ لمس سے جلتی ہوئی چیخ ہاتھ تصویر پہ ملتی ہوئی چیخ زخم پائوں میں کئے جاتی ہے خشک پتوں سے نکلتی ہوئی چیخ اک شکاری کے کفن سے ابھری برف کے ساتھ پگھلتی ہوئی چیخ کس نے چپکائی ہے دیواروں پر خواب میں رنگ بدلتی ہوئی چیخ میں طلسمات سے نکلا تو ملی بابِ حیرت پہ مچلتی ہوئی چیخ قاتلو!دھوتے رہو...
  4. کامران احمد

    منصور آفاق کی نظم ۔جاوید انور کےلئے

    نظم مر گئی ہے ﴿جاوید انور کیلئے) رک گئیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں دھڑکنیں حرف کی لفظ مردھ ہوئے سو گئیں جاگتی گھنٹیاں چرچ کی اک سپیکر سے اٹھتی اذاں گر پڑی ایک بہتا ہوا گیت جم سا گیا مرگئی نظم قوسِ قزح پہ مچلتی ہوئی دور تک سرد سورج کی کالی چتا۔۔۔ دور تک راکھ چہرے پہ مل مل کے آتی ہوئی...
Top