نتائج تلاش

  1. S

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    Zimay dar hakomat aur intazamia laal masjid میرے مطابق حکومت اور لال مسجد انتظامیہ کےساتھ ساتھ میڈیابھی کافی حدتک اس سانحہ کی ذمہ دار ھے۔ میڈیا کو شروع ھی سے اس ایشو کو سنجیدگی سے لیناچاہےتھا۔جوجوعناصراس میں شامل تھے انھیں بے نقاب کرناچاھےتھا۔
  2. S

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    ازحد شکریھ آپ سب کا شکریھ ابھی مجھے لکھنا بھی نھیں آرھا :) باقی باتیں بعد میں کروں گا۔لوگن بھی کافی مشکل سے ھوا ھوں۔کافی دلچسپ تحریریں پڑھی ھیں۔آٔٔپ سب کا ایک دفھ پھر بہت شکریھ۔ وسلام
Top