نتائج تلاش

  1. س

    مووی مکسنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں مووی مکسنگ کے حوالہ سے رہنمائی چاہتا ہوں ۔ ۔ کونسا سافٹ وئیر اس کے لئے بہتر ہے؟ اور ویڈیو میں اردو مکسنگ کیسے کی جاتی ہے؟ ویڈیو اگر کم روشنی میں ہو تو وہ کیسے صحیح ہو گی ؟
Top