نتائج تلاش

  1. Wajdaan Alam

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    نہیں یہ تب بھی کام نہیں کر رہا میں نے سٹینڈرڈ ایڈیٹر بھی چیک کر لیا ہے۔۔۔
  2. Wajdaan Alam

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    وی بلیٹن کے نئے ورژن 4.1.4 میں یہ کام نہیں کر رہا میرا مطلب ہے کہ سرچ اور دھاگے کا ٹائٹل داخل کرتے وقت تو کام کرتا ہے لیکن اس کے نئے ایڈیٹر جسے سی کے ایڈیٹر کا نام دیا جاتا ہے پر کام نہیں کرتا اور نیا ایڈیٹر سرے سے غائب ہی ہو جاتا ہے اور دھاگہ ارسال کرنا ممکن نہیں رہتا۔
Top