نتائج تلاش

  1. واصف حسین

    تعارف واصف حسین

    بہت دنوں بعد ادھر واپس آیا اور خوش آمدید کے پیغامات دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا کہ لوگ کتنی محبت کرتے ہیں‌۔ میں‌اب یہاں بھی باقاعدہ آنے کی کوشش کروں‌گا اور اپنی اردو پر اپنے شروع کیے ہوئے سلسلے ادھر بھی لاؤں گا۔۔۔۔۔ آپ سب کی محبت کا میں‌بہت ممنون ہوں۔۔۔۔
  2. واصف حسین

    تعارف واصف حسین

    میرا نام واصف حسین ہے اور میں لاہور میں ہوتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے میں کمپیوٹر انجینیر ہوں اور نیٹ ورک ایڈمینسٹیٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں۔ اردو میں میرا رجحان شاعری کی طرف ہے اور میرےسب پمندیدہ شاعر علامہ اقبال ہیں۔ پرانے شاعروں میں غالب کو پسند کرتا ہوں۔ اس سے زیادہ میں کیا کہوں؟ اگر کوئی...
  3. واصف حسین

    کیا ہندی اردو پر غالب آ جائے گی؟

    آپ نے مشہور انگریزی فلمیں اور بچوں کیلئے کارٹون اردو ترجمہ کے ساتھ کی سی ڈی بازار میں ضرور دیکھی ہوں‌گی۔ اس ترجمہ کا زیادہ تر کام انڈیا میں ہو رہا ہے اور عموما یہ ہندی زبان ہے جو اردو کا لیبل لگا کر پاکستان بھیجی جاتی ہے۔ ان ترجموں کو جس طرح پزیرائی مل رہی ہے، 10 سال بعد پاکستان میں شائد ہی...
Top