نتائج تلاش

  1. ڈ

    کتابوں کی مختلف سائز اور ان کے اردو نام

    انگریزی میں کتابوں کی مختلف سائز کے نام یہ ہیں، اردو میں ان کے لئے کونسے الفاظ استعمال ہوتے؟ جن برادران کو علم ہو، براہ کرم یہاں تحریر کردیں۔ Book formats and corresponding sizes[dubious – discuss]NameAbbreviationsLeavesPagesApproximate cover size (width × height)inchescmfolio2º or fo2412 × 1930...
  2. ڈ

    اردو تھیم، پلگ انز وغیرہ

    آنلائن امتحان کا ایک پلگ ان جو بہت کارگر اور مفید ہے اسے ضرور ڈاؤنلوڈ کریں wp-pro-quiz
  3. ڈ

    جناب بلال صاحب ہماری ویب سائٹ کی طرف رجوع کریں اس سے متعلق آپ کو پوری کتاب مل جائے گی۔...

    جناب بلال صاحب ہماری ویب سائٹ کی طرف رجوع کریں اس سے متعلق آپ کو پوری کتاب مل جائے گی۔ http://kareema.vvs.ir/
  4. ڈ

    اردو تھیم، پلگ انز وغیرہ

    ازدواجی ویب سائٹ (matrimonial website) کے لئے اردو تھیم اور پلگ ان، لائبریری کے لئے اردو پلگ ان، وب فارم کا اردو پلگ ان تیار ہے۔ جن لوگوں کو ضرورت ہو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  5. ڈ

    اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

    ورڈپریس کے لئے تھیم اور لنگویج ڈاؤنلوڈ کریں۔
  6. ڈ

    زنفورو کی یہ اسٹائل عمدہ ہے

    فائل فراہم کرانے کا نہایت ممنون و مشکور ہوں گا۔ امید ہیکہ جلدی فراہم کرائیں گے۔
  7. ڈ

    زنفورو کی یہ اسٹائل عمدہ ہے

    آپ نے کوئی جواب نہیں دیا کہ اسٹائل فائل کو ارسال کر سکیں گے یا نہیں
  8. ڈ

    زنفورو کی یہ اسٹائل عمدہ ہے

    کیا ہمیں اپنے اس فورم کی سبھی اسٹائل ایکس ایم ایل فائل ارسال کر سکتے ہیں؟
  9. ڈ

    اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

    اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اردو میں جریدہ تھیم موجود ہے، نمونہ دیکھیں! اگر پسند آئے تو بتائیں اس کا ڈاؤنلوڈ لنگ بھیج دیا جائے گا۔
  10. ڈ

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    جناب آپ کا تھیم بھی مکمل ہے، بس آپ کی لنگویج فائل ناقص ہونے کی وجہ سے ڈائرکشن تبدیل نہیں ہو رہی ہے، کہیں گے تو لنگویج فائل ارسال کردوں گا۔
  11. ڈ

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    http://educationalsociety.890m.com یہاں اردو صحیفہ تھیم لگایا گیا ہے، اس کو دیکھ کر اپنی تجویز اور اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔
  12. ڈ

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    جناب یہ اردو تھیم ہمیں بھی بھیجیے۔
  13. ڈ

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    جناب یہ اردو تھیم ہمیں بھی بھیجیے۔
  14. ڈ

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    تھیم ہر اعتبار سے مکمل ہو گیا ہو تو اسکو میرے ایمیل پر ارسال فرمائیں۔ moazzamhaidari92@gmail.com
  15. ڈ

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    اس ایڈیٹر میں چند مزید فونٹ فارمیٹس کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ سبھی براؤزر کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال نہ ہونے کی صورت میں بھی تحریر کو ان کی اصلی شکل میں ظاہر کر سکیں۔ یہ اضافہ ابھی بالکل نیا اور تازہ ہے، لہٰذا اسکو دوبارہ اک نظر دیکھیں اور تجربہ کریں۔
  16. ڈ

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    پلگ ان کو فونٹ کے ساتھ اپلوڈ کریں، نیز ان فونٹ کو اپنے کمپیوٹر پر بھی انسٹال کریں۔
  17. ڈ

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    جی پیکیج میں فونٹ بھی شامل ہیں۔
  18. ڈ

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    سی کے اڈیٹر میں پانچ خوبصورت اردو فونٹ کا اضافہ۔ اس اڈیٹر کی مدد سے اپنی ورڈپریس ویب سائٹ کی تحریروں کو حسین بنائیے۔ اردو فونٹس کے نمونے جو اس اڈیٹر میں شامل ہیں حسب ذیل ربط پر ملاحظہ کریں: فونٹس کے نمونے اڈیٹر ڈاؤنلوڈ کیجیے
  19. ڈ

    جدید میڈیکل سائنس (اردو) کی کتابیں ڈاونلوڈ کیجیے

    طبی(میڈیکل سائنس) کورس میں داخلہ کے شرائط وغیرہ جانے کے لئے پراسپکٹس دیکھیے
  20. ڈ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طبی(میڈیکل سائنس) کورس میں داخلہ کے شرائط وغیرہ جانے کے لئے پراسپکٹس دیکھیے
Top