ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

سی کے اڈیٹر میں پانچ خوبصورت اردو فونٹ کا اضافہ۔ اس اڈیٹر کی مدد سے اپنی ورڈپریس ویب سائٹ کی تحریروں کو حسین بنائیے۔ اردو فونٹس کے نمونے جو اس اڈیٹر میں شامل ہیں حسب ذیل ربط پر ملاحظہ کریں:
فونٹس کے نمونے
اڈیٹر ڈاؤنلوڈ کیجیے
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
میرے پاس یہ فونٹ انسٹال نہیں ہیں، مجھے صرف ڈیفالٹ فونٹ نظر آ رہا ہے۔ ہو سکے تو سکرین کیپچر شریک کریں۔
اوپرا 12 میں:
CKE-fonts-1.png


اوپرا 26 میں:
CKE-fonts-2.png


کیا یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ پیکج میں شامل ہیں؟ اگر نہیں تو استعمال شدہ فونٹس کے ڈاؤنلوڈ روابط بھی شامل کریں۔
 
اس ایڈیٹر میں چند مزید فونٹ فارمیٹس کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ سبھی براؤزر کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال نہ ہونے کی صورت میں بھی تحریر کو ان کی اصلی شکل میں ظاہر کر سکیں۔ یہ اضافہ ابھی بالکل نیا اور تازہ ہے، لہٰذا اسکو دوبارہ اک نظر دیکھیں اور تجربہ کریں۔
 
Top