نتائج تلاش

  1. ا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب انتقال کر گئے

    موضوع میں لفظ "انتقال" کا لام رہ گیا ہے منتظمین میں سے کوئی صاحب صحیح کردیں۔شکریہ
  2. ا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب انتقال کر گئے

    معروف کرکٹر جناب شاہد آفریدی کے والد محترم جناب صاحب زادہ فضل الرحمن صاحب طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مدینہ مسجد بلاک 13-gگلشن اقبال میں ادا کی گئی۔ امامت مدینہ مسجد کے سابقہ امام مولانا مفتی عبدالرؤف صاحب غزنوی نے فرمائی ان کے صاحب زادوں نے ساتھیوں سے...
  3. ا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب شدید تکلیف میں ہیں ۔

    ابھی کچھ دیر پہلے میری ملاقات ہوئی ہے طبیعت میں بہتری آرہی ہے دعاؤن کی درخواست ہے۔
  4. ا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب شدید تکلیف میں ہیں ۔

    معروف کرکٹر شاہد آفریدی کے والد‌صاحب محترم صاحب زادہ فضل الرحمن صاحب اس وقت شدید تکلیف میں مبتلا ہیں icuمیں ہیں۔ ان کے بیٹوں نے دعا کی درخواست کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کا معاملہ آسان فرمادے۔
  5. ا

    الحسن فان والعشق باق

    اردو محفل پر نئی نئی آمد ہے لیکن بڑی ہی محیر العقول چیزیں دیکھنے کو مل رہی ہیں،جناب شاکر القادری صاحب کے کام کا میں تہہ دل معترف ہوں،
  6. ا

    پرفیشنلز پائریٹ انپیچ 3 استعمال نہ کریں

    یہ مسئلہ تو میرے ساتھ بھی ہے میں نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ پرانے ورژن میں بنائی گئیں فائلز کو ان پیج 3 میں کھول کر کاپی کرکے ورڈ میں پیسٹ کر دیتا ہوں اور پھر ورڈ ہی میں سیو کردیتا ہوں ان پیج3 میں سیو ہی نہیں کرتا
  7. ا

    تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

    نام: "نام کو چھوڑئے اب نام میں کیا رکھا ہے" ویسے آپ مجھے ابوسعد کے نام سے پکار سکتے ہیں،اردو محمفل میں پہلی پہلی آمد ہے،جانے انجانے میں ہونے والی غلطیوں پر گرفت مت کیجئے گا اصلاح کی کوشش فرمائیے گا مصروفیات: اتنی ڈھیر ساری ہیں کہ فیصلہ نہیں کر پارہا کہ کس کس کا تذکرہ کروں اس لئے اس کو بھی فی...
Top