نتائج تلاش

  1. ابوبکر صدیق

    گوگل سرچ

    سلام میں اپنی اردو کی ویب سائٹ میں گو گل کی سرچ اے پی آئی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اس کا کیا طریقہ ہو گا مجھے بتا دے اور مزید یہ کہ کیا یہ اے پی آئی صرف ویب کے صفحات میں سے سرچ کر کے نتائج دیتی ہے یا پھر ڈیٹا بیس اور ایکس ایم ایل فائلز سے بھی سرچ کر نے کی صلاحیت...
  2. ابوبکر صدیق

    PHP5 میں کیلنڈر

    سلام PHP5 میں کیلنڈر کا سکرپٹ اگر کسی کے پاس ہو تو بتا دے یا اس کا لنک دے دے۔ کیلنڈر میں مند رجہ ذیل خصوصیات در کار ہیں۔ اگلے اور پچھلے مہینے کا لنک اور مخصوص تاریخوں پر لنکس کی سہولت یا مخصوص تاریخوں پر مخصوص فا ئلز اٹھانے کی سہولت۔ جواب کا منتظر! ابو بکر صدیق
  3. ابوبکر صدیق

    بڑی ویدیو فائلز اپ لوڈ کرنے میں مسئلہ

    سلام میں PHP5 استعال کر رہا ہوں اور مجھے بڑی ویڈیو فا ئلز اپ لوڈ کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ مثال کے طور پر فائل کا سائز 1GB تک ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اس کا سکرپٹ یا لنک مجھے جلد از جلد بتا دے۔ شکریہ
  4. ابوبکر صدیق

    ویب ہوسٹنگ میں PHP5 اور DOM Function کی سہولت

    سلام کوئی ایسی ویب ہوسٹنگ پلان بتائیں جو مندرجہ ذیل سہولتیں فراہم کرتی ہو: 1. PHP 5 XML XSLT DOM functions خاص طور پر DOM کا فنکشن include مثال کے طور پر ایک سکرپٹ دے رہا ہوں: <php>load('main1.xml'); $xml->xinclude(); echo "<h2>simple XML</h2>"; echo $xml->saveXML()...
  5. ابوبکر صدیق

    اردو سارٹنگ۔۔۔MySQL Database میں

    سلام! میں My SQL Database میں اردو میں کام کر رہا ہوں۔ اور مجھے بھی اس میں اردو حروف تہجی کے اعتبار سےsorting کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہو یا اس کے متعلقہ PHPکی یا MySQLکی کسی لائبریری یا فنکشن کا پتہ ہو تو لازمی مطلع فرمائے۔ ابو بکر
  6. ابوبکر صدیق

    جاوا سیکھنا چاہتا ہوں؟؟؟

    مجھے سی اور سی پلس پلس میں کام کا تجربہ ہے اور کچھ جاوا آتی بھی ہے ۔۔۔ برائے مہربانی جاوا سیکھنے اور پروفیشنل لیول پر کام کرنے کے لئے کوئی اچھی سی کتاب یا کوئی اچھی سی ویب بتا دیں اور مزید یہ کہ میں جاوا میں اردو میں بھی کام کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ جواب کا منظر...
Top