نتائج تلاش

  1. D

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جناب ابرار حسین اور عارف کریم صاحب السلام علیکم آپ حضرات کا ای میل میسر نہ ہونے پر یہاں ہی آپ دونوں کے نام پیغام لکھ رہا ہوں: میں ماہنامہ محدث کا ایڈیٹر ہوں اور 18 سال قبل اس کی ادارت شروع کرنے پر مجھے اردو کمپوزنگ میں مہارت کی شدید ضرورت پیش آئی۔ اس مقصد کے لئے میں نے سقراط، ہمالھ، شاہکار...
  2. D

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سوال نمبر 181 کے جواب میں: جمیل نوری نستعلیق کے اس وقت دو ورژن موجود ہیں اور ورژن 2، 2009 میں پہلے ورژن کی نسبت کرننگ سمیت بہت سے مسائل حل کرلئے گئے ہیں، آپ اس دوسرے ورژن کو استعمال کریں، اس کی کتابت کافی خوبصورت اور معیاری ہے۔ drhhasan
  3. D

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جناب ابن سعید! السلام علیکم ابرار حسین صاحب نے پوسٹ نمبر190 میں میرے بیان کردہ مسئلہ کا جواب دینے کی کوشش کی ہے، میں اس سے قبل اس امر کا تجربہ کرچکا ہوں، تاہم ان کی نشاندہی کے بعد دوبارہ پوری توجہ سے جائزہ لوں گا۔ میرے لئے حیرانگی کی بات یہ ہے کہ مائکروسوفٹ جیسے عالمی پبلشکنگ پروگرام میں مجھے...
  4. D

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    السلام علیکم میرا نام ڈاکٹر حافظ حسن مدنی ہے اور میں ایک مجلہ ماہنامہ محدث کا ایڈیٹر ہوں۔ رسالہ کی آن لائن ایڈیٹنگ کرتے کرتے 18 سال کے عرصے میں سقراط، ہمالہ، شاہکار اور ان پیج نہ صرف چلاتا رہا ہوں بلکہ ان کے بہت سے فونٹ بنانے کا بھی موقع ملا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق ایک بہت ہی اچھی کاوش ہے، میں...
Top