بابل کی دعائیں لیتی جا
بابل کی دعائیں لیتی جا
فلم : نیل کمل (1968 ء)
موسیقار : روی
کاسٹ : راج کمار ، وحیدہ رحمٰن
گلوکار : رفیع
بابل کی دعائیں لیتی جا ، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
میکے کی کبھی نہ یاد آئے سسرال میں اتنا پیار ملے
بابل کی دعائیں ۔۔۔
نازوں سے تجھے پالا میں نے کلیوں کی طرح پھولوں کی...