نتائج تلاش

  1. مبارک چودھری

    سپنے میں ۔ برائے اصلاح

    بُھولی بِسری یاد جو آئی، سپنے میں مَن کی ندیا موج میں آئی، سپنے میں دل نے کل بچپن کی یاد کے میلےمیں وقت کی اُلٹی گھڑی گھمائی، سپنے میں گھِر کے کُچھ پَل بیٹھا، کھیلا، اپنوں میں نیند پری روٹھوں کو منائی، سپنے میں ایک کھلنڈرا جھرمٹ تھا کل چھتی پر مشکل سے کچھ جگہ بنائی، سپنے میں سب مل کر ہم...
  2. مبارک چودھری

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا - برائے اصلاح

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا میں خود کو بلا لیتا ہوں جب جی نہیں لگتا جب بن میں میرا دل تھا تو کچھ اور ہی رنگ تھا اب رنگ ہے جو بن میں، میرا جی نہیں لگتا وہ ریت ستارہ جو میرے ہاتھ پہ بکھرا آکاش پہ، ساحل پہ، کہیں جی نہیں لگتا بہلاتا رہا دل کو میں لفظوں کی چمک سے اس شعبدہ بازی میں بھی اب جی...
Top